واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


بٹگرام‘ خاوند نے بیوی 50 ہزار میں فروخت کرڈالی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 20-12-10, 06:15 AM   #1
بٹگرام‘ خاوند نے بیوی 50 ہزار میں فروخت کرڈالی
گلاب خان گلاب خان آف لائن ہے 20-12-10, 06:15 AM

ذاکر نے اپنی اہلیہ6 بچوں کی ماں کو زرداد کے ہاتھوں بیج دیا تھا‘ مغویہ برآمد‘ ملزمان گرفتار کرلئے گئے

بٹگرام (نمائندہ جنگ) تھانہ شملائی کے علاقے حبیب بانڈہ میں شوہر نے اپنی بیوی کو پچاس ہزار میں فروخت کرڈلا، مسماة نورین نساءکے والد نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کردیا تھا تھانہ شملائی کے ایس ایچ او ضاور شاہ نے بھاری نفری کے ہمراہ چھاپہ مار کر مغویہ کو ملزمان سمیت گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق شملائی کے علاقے حبیب بانڈہ کے رہائشی ذاکر ولد یٰسین نے گزشتہ دنوں اپنی بیوی مسماة نورین نساءجو کہ چھ بچوں کی ماں ہے کو پچاس ہزار کے عوض ذرداد ولد حجاب پر بیچ ڈالا تھا۔ مسماة نورین نساءکے شوہر نے اس واقعے کو چھپا رکھا تھا، نورین نساءکے بچے جو والدہ کے غم میں نڈھال تھے، اپنی والدہ کی اچانک لاپتہ ہونے کی اطلاع نانا کے گھر دی جس پر مسماة نورین نساءکے والد نے اس کے شوہر ذاکر کے خلاف تھانہ شملائی میں ایف آئی آر درج کرائی، تھانہ شملائی پولیس نے ملزمان کو گرفتا رکرکے ان سے پوچھ گچھ کی جس پر ملزم نے اپنی بیوی کو فروخت کرنے کا اعتراف کرلیا۔ ضاور شاہ نے بھاری نفری کے ہمراہ چھاپہ مار کر مغویہ کو ملزم زردار سمیت گرفتار کرلیا۔ ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے۔

روزنامہ جنگ راولپنڈی
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)

 
گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,482
شکریہ: 1,535
2,971 مراسلہ میں 8,222 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 299
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
پرانا 20-12-10, 07:34 AM   #2
Senior Member
 
ارشد کمبوہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,792
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,297 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

توبہ دی جا اے سائیں۔
ارشد کمبوہ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-12-10, 10:42 AM   #3
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,381
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کیا آدمی ہے یار۔ جوتے مار مار کے اسے بھی فروخت کر دو امریکہ کو۔
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, فروخت, کردیا, گھر, گزشتہ, پولیس, واقعے, والدہ, لاپتہ, ماں, مطابق, آئی, آر, اپنی, ایف, بیوی, بچوں, بچے, تھا‘, جاری, خلاف, شوہر, شاہ, علاقے, غم


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کیا شوہر اپنی بیوی کو مار سکتے ہیں ؟ سحر گپ شپ 43 11-11-10 11:36 PM
کراچی: میاں بیوی نے 3 ماہ کی بچی قتل کر کے لاش گھر میں دفنا دی کنعان میرا پاکستان 26 15-01-10 07:40 PM
میاں بیوی میں ناچاقی فیصل ناصر دیگر تحقیقات 13 21-04-09 08:36 PM
بیوی سے نہیں ڈرتے وسیم قہقہے ہی قہقے 0 14-02-09 12:51 AM
گھڑی اور بیوی میں کیا فرق ہے ۔ ؟ چاچا کمال قہقہے ہی قہقے 2 14-01-09 03:18 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:08 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger