واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


... بچوں کو توجہ یا منشیات دو

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 18-08-10, 10:05 PM   #1
... بچوں کو توجہ یا منشیات دو
جاویداسد جاویداسد آف لائن ہے 18-08-10, 10:05 PM

18 اگست 2010
مونٹ ریال(مانیٹرنگ ڈیسک) ایک حالیہ تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ والدین کی عدم توجہ کے شکار بچے منشیات اور بری صحبت کا بہت جلد شکار بن جاتے ہیں۔ ”ایڈِکٹو بیحیوئرز“ نامی جرنل میں شائع ہونے والی اس تحقیق میں کہا گیا ہے کہ نوجوان بچوں کی مسلسل نگرانی سے ان کو منشیات اور بری صحبت سے بچایا جاتا ہے۔ اس تحقیق میں ایک اور بات سامنے آئی ہے کہ مصیبت کھڑی کرنے والے وہ بچے جن پر والدین کی کڑی نگاہ تو ہو، لیکن ان کی اپنے والدین کے ساتھ تعلقات زیادہ اچھے نہ ہوں تو وہ بھی برع صحبت کا شکار بن کر منشیات کا استعمال کرنا شروع ہوجاتے ہیں۔
__________________
جاویداسد

 
جاویداسد's Avatar
جاویداسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 125
Reply With Quote
جواب

Tags
color, ہونے, ہے۔, یا, ڈیسک, والی, نگاہ, مصیبت, آئی, اگست, اپنے, اچھے, استعمال, بچوں, بچے, توجہ, تعلقات, جلد, جاتا, زیادہ, سامنے, ساتھ, شکار, شروع, عدم


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ناظمین حضرات منتوجہ ہوں غازی اسلام تجاویز اور شکایات 10 19-05-09 09:41 PM
جاگو مسلمانوں اور توبہ کرو ابو عمار آخرت 6 14-07-08 09:46 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:09 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger