واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


بڑے خاندانوں کےلئے افطار پارٹیاں سٹیٹس سمبل اور فیشن بن گئیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 18-09-08, 11:41 PM   #1
بڑے خاندانوں کےلئے افطار پارٹیاں سٹیٹس سمبل اور فیشن بن گئیں
ابن جلال ابن جلال آف لائن ہے 18-09-08, 11:41 PM

بڑے خاندانوں کےلئے افطار پارٹیاں سٹیٹس سمبل اور فیشن بن گئیں‘بڑے خاندان روزہ رکھیں یا نہ رکھیں لیکن افطار لازمی قرار دےدیا گیا
بڑے خاندانوں کے لیے افطار پارٹیاں فےشنبن گئیں۔ بڑے خاندان روزہ رکھیں یا نہ رکھیں لیکن افطار لازمی قرار دے دیا گیا۔
اس وقت رمضان المبارک کا آخری عشرہ شروع ہونے والا ہے اور افطار پارٹیوں میں تیزی آگئی ہے بڑے خاندانوں میں افطار پارٹیاں ایک فیشن بن چکا ہے بڑے بڑے امراء خاندان روزہ رکھنے سے کتراتے ہیں یہ لوگ روزہ رکھیں یا نہ رکھیں اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا مگر ان خاندانوں نے افطار کو اپنے اوپر فرض قرار دے دیا ہے افطار پارٹیوں میں طرح طرح کے کھانے دینے کو فخر سمجھتے ہیں بڑے بڑے ہوٹلز میں آج کل افطار پارٹیاں ہو رہی ہیں بڑے خاندان ایک دوسرے پر بازی سے جانے کے چکر میں لاکھوں روپے خرچ کرتے ہیں۔

 
ابن جلال's Avatar
ابن جلال
Senior Member
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 193
Reply With Quote
جواب

Tags
فرض, لوگ, آج, المبارک, روزہ, رمضان


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
لٹیروں نے حملہ کر دیا J.S دلچسپ اور عجیب 2 24-04-10 05:12 AM
بجلی کا جھٹکا لٹیروں کو کیوں نہیں لگتا عبداللہ حیدر خبریں 6 22-12-09 09:00 PM
فیر تسیں ووٹ جے لٹیریاں نوں پاؤ گے (گلگت بلتستان انتخابی نتائج) راجہ اکرام عمومی بحث 6 14-11-09 10:00 AM
اسٹیٹس عبدالقدوس قہقہے ہی قہقے 0 31-10-08 09:42 AM
آئی پی ایل قوانین: آئیکون پلیئرز کا اسٹیٹس ختم نہیں‌کیا جاسکتا محمدعدنان کرکٹ 0 14-05-08 10:20 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:10 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger