واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


بگرام ایئربیس پر قیدیوں کے ساتھ امریکی سلوک پر ریڈکراس کی تنقید

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 16-04-08, 08:19 AM   #1
بگرام ایئربیس پر قیدیوں کے ساتھ امریکی سلوک پر ریڈکراس کی تنقید
عبدالقدوس عبدالقدوس آف لائن ہے 16-04-08, 08:19 AM

بگرام ایئربیس پر قیدیوں کے ساتھ امریکی سلوک پر ریڈکراس کی تنقید
کابل(جنگ نیوز/وقائع نگار) عالمی تنظیم ریڈکراس نے افغانستان میں بگرام ایئربیس پر قید افراد کے ساتھ امریکی فوج کے سلوک پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ بگرام کے فوجی اڈے پر چھ سو سے زائد افراد قید ہیں ان میں سے زیادہ تر کو یہ بھی نہیں معلوم کہ انہیں کیوں پکڑا گیا ہے اور وہ کب تک وہاں قید رہیں گے،دوسری جانب طالبان اور ریڈکراس کے درمیان افغانستان کے جنوبی علاقوں میں مسلح افراد کی کارروائیوں کے نتیجے میں متاثرہ افراد کو انسانی بنیادوں پر طبی امداد کی فراہمی کیلئے مذاکرات کامیاب ہوگئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق آئی سی آر سی کے سربراہ جیکب کیلن برگر نے کابل میں نیوزکانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ بگرام کے امریکی فوجی اڈے میں موجود قیدیوں کو تمام حقوق دیے جائیں اور انہیں فوجی اڈے سے باہر عدالتوں میں اپنے دفاع کی اجازت بھی ملنی چاہیے۔دوسری جانب طالبان نے آئی سی آر سی کو جنوبی علاقوں میں مسلح کارروائیوں سے متاثرہ افراد کو طبی امداد کی فراہمی کی اجازت دیدی ہے۔ طالبان کے مطابق وہ آئی سی آر سی کی طبی سرگرمیوں کے بارے میں مثبت رائے رکھتے ہیں تاہم ریڈکراس نے طالبان پر واضح کردیا ہے کہ انہیں ان سرگرمیوں کے لئے سیکیورٹی فراہم کرنے کے سلسلے میں ٹھوس اقدامات کئے جائیں۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.

 
عبدالقدوس's Avatar
عبدالقدوس
Administrator

تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 288
Reply With Quote
جواب

Tags
نیوز, معلوم, طالبان


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
جعلی ڈگریوں کی ریس جاری 529ارکان اسمبلی کی ڈگریوں میں 29جعلی 22مشکوک ۔ جاویداسد خبریں 0 14-07-10 06:36 PM
پاکستانی ایس ایم ایس کمیونٹی ندیم رزاق کھوہارا موبائل ہی موبائل 2 20-06-10 10:06 AM
یونس خان کے ڈنر نے ڈیوڈ ڈائر کو ٹیم کے ساتھ کام کرنے پر راضی کرلیا تفسیر حیدر کرکٹ 0 24-11-08 07:38 PM
شمالی کوریا کا جنوبی کوریا کے ساتھ یوم مئی کی تقریبات کے بائیکاٹ کا اعلان عبدالقدوس خبریں 0 24-04-08 01:30 PM
کمیونٹی پولیس کا 50رکنی دستہ اے ایس ایف اکیڈمی میں ٹریننگ کیلئے روانہ خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-01-08 10:04 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:12 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger