واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


بھائی کے مدد سے بیوی ،بیٹے اور دو بچیو ں کے گلے پر چھڑی چلا دی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-10-10, 03:39 PM   #1
بھائی کے مدد سے بیوی ،بیٹے اور دو بچیو ں کے گلے پر چھڑی چلا دی
جاویداسد جاویداسد آف لائن ہے 14-10-10, 03:39 PM

2010 : اکتوبر-14
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی ملیر کینٹ تھانے کی حدود میں شقی القلب شخص نے اپنی بیوی بیٹے اور دو بچیوں کی گردن پر چھری پھیر دی ایک بیٹی خوش قسمتی سے موت کے منہ میں جانے سے بچ نکلی۔سپر ہائی وے کے قریب ملزم شبیر حسین نے اپنے بھائی بابر حسین کے ساتھ مل کر پہلے اپنی بیوی کبریٰ اور ڈھائی سالہ بچے عبداللہ کو قتل کیا اور بعد میں چھ سالہ رمشہ اور بیس سالہ مدیحہ کو باہر جھاڑیوں میں لے جا کران کے گلے پر چھری پھیردی لیکن مدیحہ زخمی حالت میں بھاگ نکلنے میں کامیاب ہو گئی ۔ پولیس نے ملزمان کو گرفتار کر کے لاشیں برامد کر لیں ملزمان حجام ہیں ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم شبیر حسین نے غیرت کے نام پر تہرے قتل کی واردات کی ہے۔
__________________
جاویداسد

 
جاویداسد's Avatar
جاویداسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 122
Reply With Quote
جواب

Tags
ہے۔, کامیاب, گئی, پہلے, پولیس, ڈیسک, قتل, نام, موت, مدد, اپنی, اپنے, بھائی, بیٹی, بیوی, بچے, بابر, جانے, حدود, خوش, دی, ساتھ, شخص, عبداللہ, غیرت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ایٹمی راز چور ی کرنے والے میا ں بیوی گرفتار جاویداسد خبریں 0 18-09-10 02:58 PM
Ulead Media Studio کے ریڈی میڈ پروجیکٹس؟؟؟ اکرم Ask Experts ماہرین کی رائے 2 31-07-09 01:15 PM
ریڈی میڈ سفارشی خط ! طاھر دلچسپ اور عجیب 7 27-11-08 06:31 PM
انٹر نیٹ مارکیٹنگ میں اف لائن ایڈ ورٹائزنگ کیسے ؟ رخسار SEO and Marketing 0 14-03-08 09:15 AM
لیڈی ماونٹ بیٹن چاچا کمال قہقہے ہی قہقے 0 21-12-07 01:30 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:13 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger