واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


بھارت، آسام کے پانچ اضلاع میں پاکستانی پرچم لہرا دیئے گئے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 06-10-08, 04:13 PM   #1
بھارت، آسام کے پانچ اضلاع میں پاکستانی پرچم لہرا دیئے گئے
وجدان وجدان آف لائن ہے 06-10-08, 04:13 PM

بھارتی ریاست آسام میں حکومتی مظالم سے تنگ آکر علاقے کے لوگوں نے پانچ اضلاع میں پاکستانی پرچم لہرا دیئے ، اب تک مختلف جھڑپوں میں30 افراد ہلاک ہو چکے ہیں اور سرکاری املاک کو بڑی تعداد میں نقصان پہنچایا گیا ہے، بھارتی حکام نے ہمیشہ کی طرح اس کا الزام پاکستانی ایجنسیوں پر لگایا ہے، حکومت نے فوری طور پر اس واقعے کی تحقیقات کا حکم دیدیا ہے، اور پاکستانی ایجنسیوں پر تشدد کو ہوا دینے کا الزام بھی لگایا گیا ہے ادہر معلوم ہو ا ہے کہ آسام میں نسلی فسادات پھوٹ پڑے ہیں جس کے باعث ہزاروں افراد بے گھر ہوگئے۔بھارت کی شمال مغربی ریاست آسام کے ضلع یوڈالگری کے روٹامیں بوڑو قبائل اور بنگلادیشی مسلمان تارکین وطن کے درمیان جاری لڑائی جاری ہے اور پچاس ہزار افراد محفوظ کیمپوں میں پناہ گزین ہیں۔

 
وجدان's Avatar
وجدان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 30
مراسلات: 1,284
شکریہ: 919
594 مراسلہ میں 1,518 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 289
Reply With Quote
وجدان کا شکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس (06-10-08)
پرانا 06-10-08, 08:13 PM   #2
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,346
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: بھارت، آسام کے پانچ اضلاع میں پاکستانی پرچم لہرا دیئے گئے

واہ کیا بات ہے اب کیا حال ہوگا بھارتی حکومت کا؟
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 06-10-08, 09:43 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,307
کمائي: 37,988
شکریہ: 245
1,036 مراسلہ میں 3,134 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بھارت، آسام کے پانچ اضلاع میں پاکستانی پرچم لہرا دیئے گئے

کتنی عجیب بات ھے آسام میں پاکستان کے پرچم لہرائے جا رھے ھیں اور پاکستان میں کوئ اور پرچم لہرانے کے پروپیکنڈے ھو رھے ھیں
Haya 786 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 06-10-08, 09:57 PM   #4
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,080
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بھارت، آسام کے پانچ اضلاع میں پاکستانی پرچم لہرا دیئے گئے

اتنا زیادہ خوش ہونے کی بھی ضرورت نہیں۔ جو آسام میں‌ہورہا ہے وہی کچھ بلوچستان میں ہورہا ہے یعنی بھارت افغانستان سے بلوچستان میں مداخلت کررہا ہے اور یہاں صوبے میں‌آزادی کی تحریکیں چل رہی ہیں۔
ابن جلال آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
پاکستان, پاکستانی, معلوم, الزام, جواب, حکم, حال, خوش, صوبے


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
انسانی زندگی پر ستاروں کے اثرات، قرآن و حدیث‌ کی روشنی میں عبداللہ حیدر کفروشرک 21 18-01-12 12:37 PM
خیبرپختونخوا، شمالی بلوچستان میں بارش زیارت، گلیات، چترال اور مختلف علاقوں میں برفباری کا امکان گلاب خان خبریں 0 19-02-11 03:44 AM
بھارت، من موہن نے تیل کی قیمت میں اضافے کا مطالبہ مسترد کردیا ابن ضیاء خبریں 8 01-02-10 09:42 PM
کیری لوگر بل پہ پاک فوج کے تحفظات، اوبامہ نے بل پر دستخط موخر کر دئیے ، قومی اسمبلی میں بحث شروع کنعان سیاست 4 08-10-09 11:36 PM
آئندہ سال بھارت، سری لنکا اور آسٹریلیا کی ٹیمیں‌پاکستان آئیں گی محمدعدنان کرکٹ 0 14-05-08 10:07 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:13 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger