واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


بھارت، من موہن نے تیل کی قیمت میں اضافے کا مطالبہ مسترد کردیا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 09-01-08, 11:20 AM   #1
بھارت، من موہن نے تیل کی قیمت میں اضافے کا مطالبہ مسترد کردیا
ابن ضیاء ابن ضیاء آف لائن ہے 09-01-08, 11:20 AM

کراچی (رپورٹ: جاوید رشید) بھارت میں تیل ڈیلرز ایسوسی ایشن اور وزارت پٹرولیم کے درمیان چھ ماہ سے چلنے والے تیل کی قیمتوں میں اضافے کے تنازع کو طے کرنے کیلئے منگل کے روز بھارتی وزیراعظم ڈاکٹر من موہن سنگھ نے کابینہ کے اجلاس میں تیل و پیٹرول پمپ ڈیلرز ایسوسی ایشن کے اس مطالبے کو یکسر مسترد کردیا ہے کہ تیل کے نرخ بڑھائے جائیں۔ وزارت پیٹرولیم کی جانب سے تیل ڈیلرز کی تجاویز کو کابینہ کے اجلاس میں رکھا گیا تھا۔ حکمراں پارٹی کے اتحادیوں نے بھی تیل کے دام بڑھانے کو مسترد کردیا ہے۔ کہا جارہا ہے کہ حکومت نے کہا ہے کہ ابھی تیل کی قیمت زیادہ ہے لیکن ہمیں کفایت سے کام لیتے ہوئے اپنے وسائل پر کنٹرول کرنا ہوگا۔ وزیراعظم نے کہا ہے کہ عالمی مارکیٹ میں سستا تیل فروخت کرنے والے ممالک سے وزارت پیٹرولیم نے رابطہ کیا ہوا ہے۔ حکومت کی کوشش ہے کہ عوام کو سستا تیل ملتا رہے۔ انہوں نے کہا ناگزیر حالات کے بعد تیل کی قیمت بڑھانے کے بارے میں سوچا جائے گا۔

 
ابن ضیاء's Avatar
ابن ضیاء
Senior Member
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: Karachi - Pakistan
مراسلات: 328
شکریہ: 50
83 مراسلہ میں 185 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 442
Reply With Quote
پرانا 30-01-10, 09:11 PM   #2
Senior Member
 
جاویداسد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
کمائي: 49,241
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شاید پاکستان میں بھی کبھی ایسا ہو مگر ہمارے ملک میں تو4روپے لٹر اضافہ کی نوید سنائی جارہی ہے
جاویداسد آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 30-01-10, 09:24 PM   #3
ذیلی ناظم

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,236
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ خبر زرداری تک پہنچی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 30-01-10, 09:35 PM   #4
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,381
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پہلے ہی حکومت کوئی 22 روپے ایک لیٹر کے عوض منافع لے رہی ہے، لیکن ملک میں ترقی کا تناسب صفر سے بھی کم ، منفی میں جا رہا ہے۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-02-10, 04:44 PM   #5
Senior Member
 
جاویداسد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
کمائي: 49,241
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پٹرول مصنوعات کی قیمتون میں‌اضافہ سے قوم کی کمر توڑ دی گئی ہے۔جبکہ عالمی منڈی میں 7ڈالر فی بیرل خام تیل میں کمی واقع ہوئی ہے
__________________
جاویداسد
جاویداسد آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-02-10, 05:44 PM   #6
ذیلی ناظم

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,236
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مبارک ہو بھاییوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پاکستان میں تیل کی قیمت اور سستی کردی گئی
65 روپے سے 71 روپے فی لیٹر تیل۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لگر رہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جیو زرداری
__________________
اور اس نے میرے ساغر میں
مئے سرخ انڈیلی ۔۔۔ تو کہا
مت سوچو !
عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-02-10, 06:10 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 456
کمائي: 10,007
شکریہ: 147
332 مراسلہ میں 834 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ویسے اب بے ظمیر کی بات سچ ہوتی نظر آتی ہے ۔ کے کوئ غریب نہیں‌ رہے گا جب مہنگائ آسمان سے بات کرے گی تو غریب خود باخود ختم ہو جائے گا ۔
شریف آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-02-10, 06:46 PM   #8
ذیلی ناظم

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,236
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہاں یہ بات ٹھیک ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہم تو گئے کام سے
عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-02-10, 09:42 PM   #9
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,528
شکریہ: 15,094
4,235 مراسلہ میں 12,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شریف مراسلہ دیکھیں
ویسے اب بے ظمیر کی بات سچ ہوتی نظر آتی ہے ۔ کے کوئ غریب نہیں‌ رہے گا جب مہنگائ آسمان سے بات کرے گی تو غریب خود باخود ختم ہو جائے گا ۔
ایسے لگ رہا ہے، نعیم الدین بھائی دوسرا اکاؤنٹ بنا کر بات کر رہے ہیں۔
ھارون اعظم آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہے۔, ہے،, فروخت, کوئی, کم, کمر, کراچی, پہلے, پاکستان, وزیراعظم, لٹر, نوید, مگر, ملک, منافع, ایسا, اضافہ, ترقی, جارہی, حکومت, خبر, روپے, زرداری, شاید, صفر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
انسانی زندگی پر ستاروں کے اثرات، قرآن و حدیث‌ کی روشنی میں عبداللہ حیدر کفروشرک 21 18-01-12 12:37 PM
بھارت، پہلی بار ایک لیفٹیننٹ جنرل کو کورٹ مارشل کے ذریعے تین سال قید کی سزا گلاب خان خبریں 0 20-02-11 06:05 AM
خیبرپختونخوا، شمالی بلوچستان میں بارش زیارت، گلیات، چترال اور مختلف علاقوں میں برفباری کا امکان گلاب خان خبریں 0 19-02-11 03:44 AM
کیری لوگر بل پہ پاک فوج کے تحفظات، اوبامہ نے بل پر دستخط موخر کر دئیے ، قومی اسمبلی میں بحث شروع کنعان سیاست 4 08-10-09 11:36 PM
بھارت، آسام کے پانچ اضلاع میں پاکستانی پرچم لہرا دیئے گئے وجدان خبریں 3 06-10-08 09:57 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:14 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger