واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


بھارتی آخری ٹھنڈ ا حملہ پسپا ،پاکستان اکڑ گیا"

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 06-11-10, 09:30 PM   #1
بھارتی آخری ٹھنڈ ا حملہ پسپا ،پاکستان اکڑ گیا"
جاویداسد جاویداسد آف لائن ہے 06-11-10, 09:30 PM

6 نومبر 2010
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان نے بھارت کی جانب سے واہگہ بارڈر پر جارحانہ پریڈ کرنے کی بھارتی درخواست مسترد کردی ہے تاہم دونوں جانب کے پریڈ کمانڈرز دوران پریڈ ایک دوسرے کے ساتھ ہاتھ ملایا کریں گے۔ ترجمان پاک رینجرز ندیم رضا نے کہا کہ گزشتہ ہفتے ڈی جی رینجرز اور بی ایس ایف کمانڈر کے دورے کے موقع پر میڈیا کو بھارت کی جانب سے درخواست کے بارے بتایا گیا تھا لیکن میڈیا میں کچھ اس طرح سے سامنے آیا جیسے پاک رینجرز نے اپنا روائتی جارحا نہ اندازختم کردیا ہے۔ ایکسپریس نیوز سے بات کرتے ہوئے ترجمان رینجرز نے بتایا کہ بھارت کی جانب سے پریڈ کے دوران ہاتھ ملانے کرنے اور جارحانہ انداز میں پریڈ کرنے کا انداز ترک کرنے کی درخواست کی گئی تھی تاہم ہا تھ ملا نے کا عمل جو کہ غیر موثر ہوچکا تھا اسے بحال کرنے کی بھارتی درخواست قبول کر لی تھی مگر جارحانہ انداز ترک نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔

Attached Thumbnails
15173_army-1-.jpg  

__________________
جاویداسد

 
جاویداسد's Avatar
جاویداسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 188
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے جاویداسد کا شکریہ ادا کیا
proiub (07-11-10), پاکستانی (06-11-10), مرزا عامر (06-11-10), عبدالقدوس (07-11-10)
جواب

Tags
color, quot, فیصلہ, ہے۔, کرتے, کردیا, گئی, گزشتہ, پاکستان, پریڈ, ڈیسک, قبول, نیوز, ندیم, میڈیا, موقع, آیا, ایف, اسے, بھارت, بی, ترک, حملہ, درخواست, سامنے


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
بھارتی "جادو"نے پاکستان کیلئے یورپی مراعات خطرے میں ڈال دیں جاویداسد خبریں 2 16-12-10 10:12 PM
مایا "ماں "کوسلا م ،اسی فیصدبھارتی کر پٹ ہیں جاویداسد خبریں 0 09-09-10 02:04 PM
جرمنی کے " اسلامی جہاد یونین " ( Sauerland group ) کے خلاف عدالتی تی کاروائ ماسٹر مقسود خبریں 0 22-06-09 02:44 AM
cd,cdr,cdrwکیسے کام کرتی ہیں۔"Optical Drives" arslansun کمپیوٹر ہارڈ ویر معلومات 2 01-02-09 08:37 AM
اصل مقابلہ تر قیاتی کاموں اور بینظیر کر پشن میں ہوگا،پرویز الٰہی عبدالقدوس خبریں 0 25-12-07 11:47 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:17 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger