واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


بھارتی اداکار اب ڈاک ٹکٹس پر بھی نظر آئیں گی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 11-02-11, 06:19 PM   #1
بھارتی اداکار اب ڈاک ٹکٹس پر بھی نظر آئیں گی
زارا زارا آف لائن ہے 11-02-11, 06:19 PM

بھارت کے محکمہ ڈاک نے ماضی کی نامور فلمی اداکارہ نرگس اور مدھو بالا کی تصویر والی ڈاک ٹکٹیں جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نرگس اور مدھو بالا ہی نہیں بلکہ محکمہ ڈاک کچھ اور ہیروئنوں کی تصاویر والی ٹکٹیں بھی جاری کررہا ہے جن میں نوتن، مینا کماری، ساوتری، لیلا نائیڈو، دیویکا رانی اور کانن جیسی ماضی کی منجھی ہوئی اداکارائیں شامل ہیں۔

بھارت کا محکمہ ڈاک رواں ماہ کی تیرہ تاریخ کو ڈاک ٹکٹوں کی ایک خصوصی نمائش کا بھی اہتمام کررہا ہے جس کی خاص بات یہ ہوگی کہ اس نمائش میں وہ تمام ٹکٹس پیش کی جائیں گی جو اب تک فلمی شخصیات پر جاری ہوچکی ہیں۔

محکمے نے ایک اور بھی اسکیم شروع کی ہے جس میں کوئی بھی شخص صرف ایک سو پچاس روپے دے کر اپنی تصویر والا ڈاک ٹکٹ جاری کراسکتا ہے۔اس اسکیم کا مقصد لوگوں میں پھر سے خط و کتابت کا رجحان پیدا کرنا ہے کیوں کہ ای میل آجانے سے محکمہ ڈاک کی آمدنی روز بہ روز کم ہورہی ہے۔
__________________

 
زارا's Avatar
زارا
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,854
شکریہ: 1,155
6,268 مراسلہ میں 14,151 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 197
Reply With Quote
زارا کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان (12-02-11)
پرانا 12-02-11, 08:17 AM   #2
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,184
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت اچھی شئیرنگ ہے
شکریہ
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
فیصلہ, ہے۔, کوئی, پیدا, والی, نظر, میل, مقصد, ماہ, اداکار, اسکیم, بھارت, تصویر, تصاویر, جیسی, جائیں, جاری, خاص, خط, خصوصی, دے, رواں, روز, شروع, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کمپیوٹر میں یو ایس بی پورٹس کبھی کم نہیں پڑیں گے محمدعمر خبریں 5 28-06-10 11:02 PM
حکومتی کرپشن کے بارے میں رپورٹس راشد احمد سیاست 0 20-08-09 08:24 PM
تمام سر کاری ویب سائٹس سے آئین میں پی سی او ترامیم ختم کر دی گئیں عبدالقدوس خبریں 0 18-04-08 07:48 AM
تمام سر کاری ویب سائٹس سے آئین میں پی سی او ترامیم ختم کر دی گئیں میاں شاہد خبریں 0 18-04-08 04:56 AM
اسلام آباد میں ہائی کورٹ کا قیام، پی سی او کے تحت حلف نہ اٹھانے والے ججوں کیلئے پنشن، ہائی کورٹس میں ججز کی تقرری کی عمر میں کمی، آئینی ترمی عبدالقدوس خبریں 0 15-12-07 07:46 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:17 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger