واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


بھارتی بحریہ کی بدحواسی، پاکستانی طیارے کی تصویر چھاپ دی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-12-11, 06:04 PM   #1
بھارتی بحریہ کی بدحواسی، پاکستانی طیارے کی تصویر چھاپ دی
محمدعمر محمدعمر آف لائن ہے 05-12-11, 06:04 PM

بھارت میں نیوی ڈے پر شائع ہونے والے اشتہار نے تنازعہ کھڑا کردیا۔ اشتہار میں بھارتی جہاز کے بجائے پاکستان کے جہاز کی تصویر چھاپ دی گئی۔ نیوی ڈے پر شائع ہونے والے اشتہار نے ملک بھر میں ہلچل مچادی ہے۔ بھارتی میڈیارپورٹس کے مطابق اشتہار میں جس جہاز کی تصویر دکھائی گئی ہے وہ بھارتی بحریہ کا نہیں ہے بلکہ جے ایف تھنڈر 17 ہے جو پاکستان اور چین کے اشتراک سے تیار کیا جانے والا لڑاکا جہاز ہے۔
__________________
ناراضگی ظاہر کرنا دل میں برائی رکھنے سے بہتر ہے۔

محمدعمر
Senior Member
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,784
شکریہ: 121
1,159 مراسلہ میں 2,586 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 229
Reply With Quote
12 قاری/قارئین نے محمدعمر کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (07-12-11), riaz ahmad (14-12-11), shafresha (05-12-11), ہادی (06-12-11), محمد یاسرعلی (05-12-11), مرزا عامر (06-12-11), ابن آدم (06-12-11), احمد نذیر (07-12-11), حسنین ایوب (05-12-11), رضی (05-12-11), عبدالقدوس (05-12-11), عروج (05-12-11)
پرانا 05-12-11, 09:01 PM   #2
Senior Member
 
حسنین ایوب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 1,064
کمائي: 19,020
شکریہ: 1,708
625 مراسلہ میں 1,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
حسنین ایوب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہاہاہاہا حواس باختہ ہندوستان
حسنین ایوب آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 05-12-11, 11:01 PM   #3
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,508
کمائي: 52,492
شکریہ: 5,868
3,226 مراسلہ میں 6,945 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default


۔
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا گیا
dxbgraphics (07-12-11)
پرانا 05-12-11, 11:07 PM   #4
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,528
شکریہ: 15,094
4,235 مراسلہ میں 12,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ ہر مرتبہ ایسا کیوں‌ہوتا ہے؟
ھارون اعظم آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (07-12-11), فیصل ناصر (05-12-11), عبداللہ آدم (06-12-11)
پرانا 05-12-11, 11:12 PM   #5
Senior Member

 
عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,222
کمائي: 77,432
شکریہ: 9,129
3,023 مراسلہ میں 11,135 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default


کلپ کلیکشن سے امیج لگا دیا ہو گا۔
عبداللہ حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (05-12-11), مرزا عامر (06-12-11), ابن آدم (06-12-11), احمد نذیر (07-12-11), رضی (06-12-11), عبدالقدوس (06-12-11)
پرانا 06-12-11, 03:34 PM   #6
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,032
کمائي: 100,014
شکریہ: 24,010
4,989 مراسلہ میں 14,708 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پاکستانیوں نے بھی کچھ عرصہ پہلے بھارتی پولیس کے مونوگرام لگا کر داد وصول کی تھی.

میرا نہیں کیال کہ کسی ملک یا فوج کی بدحواسی کی دلیل ہے ، فوتو شاپ اور کورل پر تو میرے آپ جیسے نوجوان ہی ڈیزائننگ کرتے ہیں اور یہ وطیرہ عام ہے کہ نیٹ سے کوئی مناسب سے امیجز اٹھا کر لگا دیے جاتے ہیں. . . . اسی سارے چکر میں کبھی کبھی یہ کچھ بھی ہو جاتا ہے. جس کو ہم آسمان سر پہ اتھانے کے لیے بنیاد بنا لیتے ہیں.

__________________
قال الشيخ محمد نجيب المطيعي - رحمه الله- في تصوير طبيعة طريق المجاهد :
"وإنما يجاهد المؤمن في الله جهاده، إن أخفق فإفادة أو أوذي فإرادة، أو نفي فريادة،
أو سجن فعبادة، أو عاش فقيادة، أو مات فشهادة، فله الحسنى وزيادة"
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (06-12-11), ہادی (06-12-11), یاسر عمران مرزا (07-12-11), محمد یاسرعلی (06-12-11), مرزا عامر (06-12-11), معظم (06-12-11), احمد نذیر (07-12-11), رضی (07-12-11), عبدالقدوس (06-12-11)
پرانا 06-12-11, 05:41 PM   #7
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,538
کمائي: 66,961
شکریہ: 2,999
1,870 مراسلہ میں 4,776 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

السلام علیکم!

میں بھی یہی کہنے والا تھا کہ آرمی نے تو نہیں ڈیزائن کر کے دیا۔ یہ تو گرافک ڈیزائنر کی غلطی ہے اور اس پر اس طرح کی خبریں بنا کر اپنی ہی جگ ہنسائی کروا رہے ہیں۔ اور تصویر بھی ایک خاکہ ہے ۔۔ اس میں بھارتی بحریہ کی بدحواسی کہاں سے آ گئی ۔۔
__________________
اے اللہ! ان سنگین حالات میں ملکِ پاکستان کی حفاظت فرما۔ آمین ثم آمین
بزنس ایجوکیشن ایک تعلیمی بلاگ ، اب نئے انداز میں - http://bizedu.co.cc
معظم آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے معظم کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (07-12-11), فیصل ناصر (06-12-11), رضی (07-12-11), عبدالقدوس (06-12-11), عبداللہ آدم (06-12-11)
پرانا 06-12-11, 06:05 PM   #8
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,032
کمائي: 100,014
شکریہ: 24,010
4,989 مراسلہ میں 14,708 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ایسی خبروں سے ہر دو قوموں کی آپس میں دشمنی کا پتہ ملتا ہے
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (06-12-11), محمد یاسرعلی (06-12-11), رضی (07-12-11)
پرانا 06-12-11, 07:24 PM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,784
کمائي: 49,848
شکریہ: 121
1,159 مراسلہ میں 2,586 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبداللہ آدم مراسلہ دیکھیں
پاکستانیوں نے بھی کچھ عرصہ پہلے بھارتی پولیس کے مونوگرام لگا کر داد وصول کی تھی.

میرا نہیں کیال کہ کسی ملک یا فوج کی بدحواسی کی دلیل ہے ، فوتو شاپ اور کورل پر تو میرے آپ جیسے نوجوان ہی ڈیزائننگ کرتے ہیں اور یہ وطیرہ عام ہے کہ نیٹ سے کوئی مناسب سے امیجز اٹھا کر لگا دیے جاتے ہیں. . . . اسی سارے چکر میں کبھی کبھی یہ کچھ بھی ہو جاتا ہے. جس کو ہم آسمان سر پہ اتھانے کے لیے بنیاد بنا لیتے ہیں.

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : معظم مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم!

میں بھی یہی کہنے والا تھا کہ آرمی نے تو نہیں ڈیزائن کر کے دیا۔ یہ تو گرافک ڈیزائنر کی غلطی ہے اور اس پر اس طرح کی خبریں بنا کر اپنی ہی جگ ہنسائی کروا رہے ہیں۔ اور تصویر بھی ایک خاکہ ہے ۔۔ اس میں بھارتی بحریہ کی بدحواسی کہاں سے آ گئی ۔۔
ہے تو گرافک ڈیزائنر کی غلطی لیکن اشتہار کمپوز ہونے کے بعد اس کی پروف ریڈنگ بھی تو کی جاتی ہے جو ظاہری سے بات ہے نیوی حکام نے کی ہو گی۔ تو کیا انہیں یہ غلطی نظر نہیں آئی؟
محمدعمر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمدعمر کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (06-12-11), رضی (07-12-11), عبداللہ آدم (06-12-11)
پرانا 06-12-11, 10:02 PM   #10
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,032
کمائي: 100,014
شکریہ: 24,010
4,989 مراسلہ میں 14,708 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

امیجز کی پروف ریڈنگ
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 06-12-11, 11:42 PM   #11
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,665
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی ہم نے کسی سرکاری آفس میں کام تو نہیں کیا لیکن جہاں کام کیا ہے وہاں کسی عام بندے کو لیٹر لکھنے کے لیے بھی پہلے ڈرافٹ بنا کے متعلقہ اتھارٹی سے اجازت لینی پڑتی ہے اس لیے اگر یہ امیج کسی سرکاری رپورٹ کی آفشل امیج ہوتی تو کہا جاسکتا تھا کہ نیوی والوں نے غلطی کی ہے
ہاں اس کو کوتائی کہا جاسکتا ہے پر نیوی کی نہیں اخبار والوں کی اب پتا نہیں انڈیا میں اس پہ کیا کہا گیا ہے ۔
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب
https://www.facebook.com/groups/pak.net

دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (07-12-11)
پرانا 07-12-11, 07:34 AM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,765
کمائي: 26,333
شکریہ: 918
1,269 مراسلہ میں 2,894 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

دوستو ! یہ ویناملک کے اشتہار کی جگ ہنسائی کا بدلہ ہے ،

اس نے آئی ایس آئی کو اپنے " پاک " جسم پر سجایا انڈیا والوں نے تسلئی خاطر کے لیے پاک فوج کے طیارے کی تصویر اپنے اشتہار پر شائع کروادی ۔۔۔۔۔۔۔
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا
ہادی (07-12-11), محمد یاسرعلی (07-12-11)
پرانا 07-12-11, 08:49 PM   #13
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,784
کمائي: 49,848
شکریہ: 121
1,159 مراسلہ میں 2,586 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبداللہ آدم مراسلہ دیکھیں
امیجز کی پروف ریڈنگ
اشتہار کی پروف ریڈنگ کی بات ہو رہی ہے بھائی۔ ایسا تو بالکل نہیں ہو سکتا کہ بھارتی بحریہ نے اخبار کو ایڈ دے دیا کہ اپنی مرضی سے آڑھا ترچھا جیسا جی میں آئے چھاپ دینا
محمدعمر آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہونے, ہے۔, پاکستان, پاکستانی, ڈے, والا, لڑاکا, چین, ملک, مطابق, ایف, اشتہار, اشتراک, بھارت, بھارتی, بجائے, تیار, تصویر, جہاز, جے, جانے, دکھائی, دی, شائع, طیارے


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
بولتی تصویر 13 ابو کاشان دلچسپ اور عجیب 3 16-06-11 07:52 PM
بولتی تصویر 14 ابو کاشان دلچسپ اور عجیب 6 16-06-11 06:52 PM
بولتی تصویر 4 ابو کاشان دلچسپ اور عجیب 2 06-11-08 02:09 PM
بولتی تصویر 15 ابو کاشان دلچسپ اور عجیب 1 06-11-08 01:49 PM
60 ویں یومِ آزادی کے موقعے پر پاکستان سیاسی، مذہبی انتشار سے نبرد آزما پاکستانی خبریں 0 14-08-07 10:18 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:19 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger