واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


بھارتی حکومت نے بنیادی ڈھانچے کی ترقی کے لیے 2 ارب 70 کروڑ ڈالر کے ٹھیکے دیدیئے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 24-02-08, 12:36 PM   #1
بھارتی حکومت نے بنیادی ڈھانچے کی ترقی کے لیے 2 ارب 70 کروڑ ڈالر کے ٹھیکے دیدیئے
عبدالقدوس عبدالقدوس آف لائن ہے 24-02-08, 12:36 PM

بھارتی حکومت نے بنیادی ڈھانچے کی ترقی کے لیے 2 ارب 70 کروڑ ڈالر کے ٹھیکے دیدیئے
نئی دہلی (جنگ نیوز) بھارت کی حکومت نے ملک میں سامان کی نقل وحمل کی صورت حال بہتر بنانے اور بنیادی ڈھانچے کی ترقی کے لیے مختلف غیر ملکی کمپنیوں کو 2 ارب 70 کروڑ ڈالر کے ٹھیکے دے دیے ہیں۔ بھارت کے وزارت ٹرانسپورٹ کے سیکرٹری نے یہاں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بتایا کہ ٹھیکے حاصل کرنے والی کمپنیوں نے ملائیشیا اور کئی دوسرے ممالک کی کمپنیاں بھی شامل ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سڑکوں کی تعمیر پر خصوصی توجہ دی جارہی ہے اور یہ ٹھیکے بھی نیشنل ہائی وے کے ترقیاتی پروگرام کا ایک حصہ ہے جس پر مجموعی طور پر 20 کھرب 42 ارب روپے خرچ کیے جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ بنیادی ڈھانچے کی ترقی سے ملک میں سامان کی نقل وحمل اور سفر میں آسانی پیدا ہوگی۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.

 
عبدالقدوس's Avatar
عبدالقدوس
Administrator

تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 321
Reply With Quote
جواب

Tags
نیوز, حال, خصوصی, سفر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سقوط ڈھاکہ کے چند سر بستہ راز: امریکی سٹیٹ ڈپارٹمنٹ کی تحریروں میں حیدر 1971 اور مشرقی پاکستان 23 14-02-10 05:10 AM
ہم نے سب کا ٹھیکہ لے رکھا ہے- اوریا مقبول جان ھارون اعظم اپکے کالم 0 06-02-10 05:32 PM
ایک ٹھیکہ دار The Great قہقہے ہی قہقے 0 30-08-09 03:13 PM
ورڈپریس ڈاٹ کوم / ورڈپریس ڈاٹ آرجی / ورڈپریس ڈاٹ پی کے ؟ ان تینوں میں کیافرق ہے عبیداللہ عبید اردو پریس (http://wordpress.pk) 10 14-06-09 07:44 PM
شاہراہ پاکستان کے تعمیراتی کام میں سست رفتاری پر ٹھیکیدار فرم بلیک لسٹ عبدالقدوس خبریں 0 14-04-08 10:41 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:19 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger