واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


بھارتی حکومت کا دہشتگرد سربجیت کی رہائی کیلئے اپیل‘ افضل گورو کو پھانسی دینے کا مطالبہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 12-08-11, 03:18 AM   #1
بھارتی حکومت کا دہشتگرد سربجیت کی رہائی کیلئے اپیل‘ افضل گورو کو پھانسی دینے کا مطالبہ
گلاب خان گلاب خان آف لائن ہے 12-08-11, 03:18 AM

نئی دہلی (جنگ نیوز) بھارتی حکومت نے جمعرات کو ایک بار پھر دہرے معیار کا مظاہرہ کیا، وزیر خارجہ ایس ایم کرشنا نے راجیہ سبھا سے خطاب کے دوران پاکستان سے مطالبہ کیا کہ سربجیت سنگھ کو انسانی ہمدردی کی بنیاد پر معاف کردے سربجیت سنگھ کو 1990ءمیں پاکستان کے لاہور و ملتان میں بم دھماکے کرنے پر گرفتار کرکے موت کی سزا دی گئی تھی تاہم سزا پر عمل درآمد اب تک نہیں ہوا ہے، بھارتی وزیر خارجہ نے موقف اختیار کیا کہ یہ ہمارا کیس نہیں ہے کہ سر بجیت دہشت گردی میں ملوث تھا یا نہیں، ہمارا کہنا یہ ہے کہ پاکستانی صدر انسانی ہمدردی کی بنیاد پر اُس کی معافی کی اپیل منظور کرکے اُس کو رہا کردیں، سر بجیت کی رہائی کےلئے ہم پوری کوشش کرینگے، دہشت گردی کے مجرم کے لئے پاکستان سے رہائی کی اپیل کے برعکس بھارتی وزارت داخلہ نے کشمیری باشندے افضل گورو کی سزائے موت کے لئے دوسرا موقف اپنایا ہے اور اپنی صدر سے اپیل کی ہے کہ افضل گورو کی سزائے موت پر عمل کیا جائے اور اس کے اہل خانہ کی معافی کی اپیل منظور نہ کی جائے، یاد رہے کہ مقبوضہ کشمیر کے ضلع سوپور کے باشندے افضل گورو کو بھارتی پارلیمنٹ پر بم حملے کے الزام میں موت کی سزا دی گئی ہے۔

روزنامہ جنگ راولپنڈی
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)

 
گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,482
شکریہ: 1,535
2,971 مراسلہ میں 8,223 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 143
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (12-08-11), عبدالقدوس (12-08-11)
پرانا 12-08-11, 04:27 AM   #2
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,346
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

حکومتیں ایسے بندوں کو اتنی جلدی مارتی نہیں کیونکہ انہیں کے باعث تو اُن کو سیاست کرنے کا بہترین موقع میسر آتا ہے
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
گلاب خان (13-08-11), نیلم خان (12-08-11)
پرانا 12-08-11, 06:15 AM   #3
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,904
کمائي: 561,119
شکریہ: 25,573
10,451 مراسلہ میں 38,591 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
حکومتیں ایسے بندوں کو اتنی جلدی مارتی نہیں کیونکہ انہیں کے باعث تو اُن کو سیاست کرنے کا بہترین موقع میسر آتا ہے
آپ کی گل سے ع متفق ہوں ۔
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
نیلم خان کا شکریہ ادا کیا گیا
گلاب خان (13-08-11)
جواب

Tags
ہے،, کیلئے, کیس, کوشش, گورو, گئی, پاکستان, پاکستانی, وزیر, لاہور, نیوز, نئی, موت, منظور, معاف, اُس, اپنی, الزام, بار, جائے, حکومت, خانہ, خطاب, ضلع, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
خواب ہی لگتا ہے پھر بھی۔ ۔ ۔ ۔ گمنام مسافر شعر و شاعری 6 10-11-09 08:58 AM
سربجیت سنگھ کی پھانسی مزید 21 روز کےلئے موخر محمدعدنان خبریں 0 29-04-08 07:16 AM
سربجیت سنگھ کی پھانسی کی تاریخ میں توسیع نہیں دی گئی، ترجمان ایوانِ صدر عبدالقدوس خبریں 0 19-04-08 04:07 AM
انتخابات 2008 حکومتی مشینری کسی جماعت کیلئے استعمال نہ کی جائے،صدر پر ویز کی گور نر وں اور وزرائے اعلیٰ کو ہدایت عبدالقدوس خبریں 0 25-12-07 11:45 AM
واضح شکست دیکھ کر بینظیر پھرن لیگ کی کشتی میں سوار ہونا چاہتی ہیں،پرویز الٰہی خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-12-07 08:46 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:19 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger