واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


بھارتی دہشت گرد سربجیت کے اہلخانہ کو ملاقات کی اجازت مل گئی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 24-04-08, 01:32 PM   #1
بھارتی دہشت گرد سربجیت کے اہلخانہ کو ملاقات کی اجازت مل گئی
عبدالقدوس عبدالقدوس آف لائن ہے 24-04-08, 01:32 PM

بھارتی دہشت گرد سربجیت کے اہلخانہ کو ملاقات کی اجازت مل گئی
لاہور…محکمہ داخلہ پنجاب نے بھارتی دہشت گرد سربجیت سنگھ کے اہل خانہ کو ان سے ملاقات کی اجازت دیدی ہے۔ اطلاعات کے مطابق سربجیت سنگھ کے اہل خانہ آج ہی ان سے کوٹ لکھ پت جیل میں ملاقات کرینگے اور اس ضمن میں تمام انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں۔واضح رہے کہ سربجیت سنگھ کو پاکستان میں دہشت گردی کے الزام میں سزائے موت سنائی گئی تھی۔محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق صدر مملکت سزائے موت کے کسی بھی مجرم کی سزا پر عمل درآمد تین دفعہ روک سکتے ہیں اورسربجیت سنگھ کی پھانسی دو مرتبہ روکی جاچکی ہے ۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.

 
عبدالقدوس's Avatar
عبدالقدوس
Administrator

تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 283
Reply With Quote
جواب

Tags
پاکستان, مکمل, موت, آج, الزام, جیل, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سی آئی اے سمیت کسی غیر ملکی ایجنسی کو پاکستان میں آزادانہ کارروائی کی اجازت نہیں دی جائے گی گلاب خان خبریں 0 28-02-11 05:13 AM
دہشتگردی کے نام پر ملکی سالمیت پر حملے کی اجازت نہیں دی جائے گی، صدر آصف زرداری ابن جلال خبریں 0 20-09-08 08:11 PM
پی ٹی اے نے تجارتی اور کمیونٹی کی بنیاد پر موبائل فون سروس کی اجازت دیدی عبدالقدوس خبریں 0 14-04-08 10:21 AM
میڈیا کو قوم میں مایوسی اور انتشار پھیلانے کی اجازت نہیں دی جاسکتی ،صدر پر ویز خرم شہزاد خرم خبریں 0 26-11-07 08:15 AM
جنرل پر ویز کو صدارتی انتخاب لڑنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی خرم شہزاد خرم خبریں 0 20-11-07 09:39 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:19 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger