واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


بھارتی ریاست گجرات میں 18 نئے وزراء نے حلف اٹھا لیا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-01-08, 08:18 AM   #1
بھارتی ریاست گجرات میں 18 نئے وزراء نے حلف اٹھا لیا
خرم شہزاد خرم خرم شہزاد خرم آف لائن ہے 05-01-08, 08:18 AM

بھارتی ریاست گجرات میں 18 نئے وزراء نے حلف اٹھا لیا



کراچی (رپورٹ …… جاوید رشید) بھارتی ریاست گجرات میں 11 دسمبر 2007ء کو ہونے والے دو مرحلوں کے انتخابات میں 182 کے ہاؤس میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے 117 سیٹس لیکر گجرات میں تیسری مرتبہ اپنی حکومت قائم کرلی ہے۔ جمعہ کے روز گجرات کے گورنر ترنول کشور شرما نے ودھان سبھا (ریاستی اسمبلی) میں نریندر مودی وزیراعلیٰ گجرات کی کابینہ کے 18 وزراء سے حلف لیا ہے اور 18 وزراء کے قلم دانوں کا فیصلہ چند روز میں ہوجائے گا۔

 
خرم شہزاد خرم's Avatar
خرم شہزاد خرم
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 386
Reply With Quote
جواب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کھانے سے پہلے پانی پینے سے وزرن کم کرنے میں مدد ملتی ہے۔ سیپ شعبہ طب 1 16-02-11 10:03 AM
حکومت چاہتی ھے علماء بھی ہتھیار اٹھا لیں کنعان خبریں 17 06-03-10 06:23 AM
امریکا: صدارتی انتخاب میں اٹھارہ دن رہ گئے ابن جلال خبریں 0 18-10-08 03:43 PM
پنجاب ،سندھ اور بلوچستان کی اسمبلیاں تحلیل،آج نگراں وزرائے اعلیٰ حلف اٹھائیں گے عبدالقدوس خبریں 0 19-11-07 05:29 PM
سرحد :نگراں کابینہ کے4 وزراء نے عہدوں کا حلف اٹھا لیا عبدالقدوس خبریں 0 25-10-07 08:36 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:19 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger