واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


بھارتی عوام نے وینا ملک کو رئیلٹی شو سے باہر کردیا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 25-12-10, 08:27 AM   #1
بھارتی عوام نے وینا ملک کو رئیلٹی شو سے باہر کردیا
گلاب خان گلاب خان آف لائن ہے 25-12-10, 08:27 AM

دہلی (ٹی وی رپورٹ) وینا ملک بھارتی ٹی وی پر نشر ہونے والے رئیلٹی شو ’بگ باس ‘سے اوپن ووٹنگ پر پروگرام سے باہر ہوگئیں۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق وینا ملک کے شو سے باہر ہونے کا اعلان پروگرام کے میزبان سلمان خان نے کیا۔ جس ووٹنگ پر وینا ملک پروگرام سے باہر ہوئیں،اس نامزدگی فہرست میں وینا ملک کے علاوہ کھلی اور اشمت پٹیل شامل تھے۔ اس رئیلٹی شو میں عوام کی پسند نا پسند پر اداکار باہر ہوتے ہیں۔ سلمان خان کے اس سوال پر کہ اگلے ہفتے کے پروگرام میںسے 2افراد کو نکالنے کے لئے کس کو نامزد کریں گی تو انہوں نے سام اور ڈولی جی کے نام لئے۔
روزنامہ جنگ راولپنڈی
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)

 
گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,482
شکریہ: 1,535
2,971 مراسلہ میں 8,223 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 246
Reply With Quote
گلاب خان کا شکریہ ادا کیا گیا
ارشد کمبوہ (25-12-10)
پرانا 25-12-10, 10:25 AM   #2
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,381
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مجھے بگ باس شو میں‌کوئی انٹرسٹ نہیں۔ نہ ہی وینا ملک میں۔ اس پر تبصرہ کرنا بھی میں وقت کا ضیاع سمجھتا ہوں۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
ALI-OAD (25-12-10), dxbgraphics (25-12-10), فیصل ناصر (25-12-10), احمد بلال (25-12-10), ارشد کمبوہ (25-12-10)
پرانا 25-12-10, 01:31 PM   #3
Senior Member
 
ارشد کمبوہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,792
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,297 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لوٹ کے بدھو گھر کو آئے۔
ارشد کمبوہ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-12-10, 11:43 PM   #4
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,482
کمائي: 94,062
شکریہ: 1,535
2,971 مراسلہ میں 8,223 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھارتیوں نے بھی وینا کو اپنے ملک سے نکال باہر کیا، ہے نا مزید حیرانی کی بات
گلاب خان آف لائن ہے   Reply With Quote
گلاب خان کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 26-12-10, 10:15 AM   #5
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مراسلات: 14
کمائي: 321
شکریہ: 9
12 مراسلہ میں 38 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہاں‌ یہ 'بھارتیوں نے بھی' کافی معنی خیز ہے۔ کیا پاکستانیوں نے بھی۔۔۔۔؟
نعمان فاروقی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-12-10, 10:47 AM   #6
Senior Member
 
مسافر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Lahore, Pakistan
مراسلات: 2,069
کمائي: 34,308
شکریہ: 1,693
1,085 مراسلہ میں 2,456 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسافر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی گلاب خان انڈین ائیر لائن کی کس فلائٹ سے آ رہی ہے
فورا استقبال کے لیے پہنچ جاؤ
مسافر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 27-12-10, 03:34 AM   #7
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,482
کمائي: 94,062
شکریہ: 1,535
2,971 مراسلہ میں 8,223 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مسافر مراسلہ دیکھیں
بھائی گلاب خان انڈین ائیر لائن کی کس فلائٹ سے آ رہی ہے
فورا استقبال کے لیے پہنچ جاؤ
میں تو اپنے بھائی ’’مسافر‘‘ کا استقبال کروں گا، وینا تو چوں کہ ’’مسافر‘‘ کی ہمسفر ہے اس لئے وینا کی اہمیت تو آپ کی وجہ سے ہے
گلاب خان آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہفتے, فہرست, ہونے, ہوتے, کھلی, کردیا, کس, ٹی, پروگرام, پسند, وی, ملک, مطابق, افراد, اداکار, اعلان, باہر, جنگ, خان, دہلی, راولپنڈی, سوال, سلمان, شو, عوام


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پیپلزپارٹی کے موجودہ جمہوری دور کے سب سے خطرناک کھیل کا آغاز ہوگیا، بھارتی ٹی وی گلاب خان خبریں 0 16-12-10 04:14 AM
”ہماری سنگل ڈیکر نہیں چلتی، بھارتی ڈبل ڈیکر چلے گی“ جاویداسد خبریں 2 18-10-10 07:22 PM
حکومتی اقدامات سے عوام کا جمہوریت پر اعتماد ختم ہورہاہے،غنویٰ بھٹو عبدالقدوس خبریں 0 02-07-08 12:47 PM
پی ٹی اے نے تجارتی اور کمیونٹی کی بنیاد پر موبائل فون سروس کی اجازت دیدی عبدالقدوس خبریں 0 14-04-08 10:21 AM
امریکی صدارتی انتخابی مہم،ریاست آئیوا میں اومہ باکی ڈیموکریٹک اور ہکابی کی ری پبلیکن پارٹی میں برتری خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-01-08 09:14 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:20 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger