واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


بھارتی فضائیہ کا ونگ کمانڈر رشوت لینے کے الزام میں گرفتار، معطل کردیا گیا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 10-03-11, 05:37 AM   #1
بھارتی فضائیہ کا ونگ کمانڈر رشوت لینے کے الزام میں گرفتار، معطل کردیا گیا
گلاب خان گلاب خان آف لائن ہے 10-03-11, 05:37 AM

لاہور (خالد محمود خالد) بھارتی فضائیہ کے ایک ونگ کمانڈر کو رشوت لینے کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔ حال ہی میں 2011ء کے فضائی شو میں انہوں نے فرانس کی ایک کمپنی سے صرف اس وجہ سے 30 ہزار روپے رشوت لی کہ اس کمپنی کے طیاروں کو اچھی جگہ پر ڈسپلے کیا جائے۔ تاہم کمپنی نے بھارتی فضائیہ کے اعلیٰ افسروں کو اصل صورتحال سے آگاہ کردیا اور ونگ کمانڈر اے کے ٹھاکر کو رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا گیا۔ ٹھاکر نے اپنے جرم کا اعتراف کرلیا جس کے بعد اسے نوکری سے بھی معطل کردیا گیا ہے تاہم عدالتی کارروائی کے بعد اسے ملازمت سے برخاست کیا جاسکتا ہے۔

__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)

 
گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,482
شکریہ: 1,535
2,971 مراسلہ میں 8,223 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 147
Reply With Quote
گلاب خان کا شکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس (10-03-11)
جواب

Tags
ہے۔, ہاتھوں, ہزار, کمپنی, کارروائی, کردیا, گرفتار, وجہ, لاہور, نوکری, محمود, اپنے, الزام, اچھی, اسے, اعلیٰ, بھارتی, بھارتی فضائیہ, جگہ, جائے۔, جرم, حال, عدالتی, صورتحال, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
یہاں کبھی کسی کو موت نہیں آتی زارا اردو ادب سے اقتباسات 0 11-02-11 11:21 AM
موت آتی نہیں سیپ شاعری اور مصوری 1 27-12-10 12:18 AM
انتہا پسند ہندو تنظیمیں القاعدہ طالبان سے بڑا خطرہ ہیں ۔۔ پاکستان میں بھارتی مداخلت کے کافی ثبوت ملے ALI-OAD خبریں 0 09-12-10 08:46 AM
بلوچستان اور وزیرستان میں بھارتی مداخلت کے ثبوت ملے ہیں، وکی لیکس گلاب خان خبریں 0 09-12-10 05:18 AM
موت کی تلاش میں بھٹکتی قوم حیدر اپکے کالم 7 13-12-09 08:45 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:20 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger