واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


بھارتی مسلمانوں میں پاکستان کی محبت نئے سال پر بیجاپور میں پاکستانی پرچم آویزاں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 02-01-12, 05:30 AM   #1
بھارتی مسلمانوں میں پاکستان کی محبت نئے سال پر بیجاپور میں پاکستانی پرچم آویزاں
گلاب خان گلاب خان آف لائن ہے 02-01-12, 05:30 AM

بیجاپور(جنگ نیوز) قیام پاکستان میں اہم کردار ادا کرنے مگر ہجرت کرکے پاکستان نہ آنے والے ہندوستانی مسلمانوں میں اس ملک کے لئے والہانہ جذبات اب بھی کم نہیں ہوئے ہیں اس کا عملی مظاہرہ ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب دیکھنے میں آیا جب کرناٹک کے علاقے بیجاپورکے قصبہ سنگی میں نئے سال کے آغاز پر پاکستانی پرچم لہرایا گیا۔ ہندوستان ٹائمز کے مطابق پاکستانی پرچم تحصیل دار کے دفتر کی حدود میں آویزاں کیاگیا بعدازاں بھارتی پولیس نے وہاں پہنچ کر پاکستانی جھنڈے کو اتار دیا۔ ایس پی کے مطابق پولیس نے بعض افراد کو تفتیش کے لئے تحویل میں لیا ہے کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی، مقامی ہندوؤں نے اس واقعہ کے خلاف احتجاج کیا۔

جنگ پنڈی
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)

 
گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,482
شکریہ: 1,535
2,971 مراسلہ میں 8,223 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 63
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
compaq (02-01-12), یاسر عمران مرزا (02-01-12), احمد نذیر (02-01-12), حیدر (02-01-12), عبدالقدوس (02-01-12)
جواب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پاکستان کا غزہ میں امدادی سامان لے جانے والے بھارتی وفد کو ویزا جاری کرنے سے انکار گلاب خان خبریں 3 04-12-10 10:29 AM
پورنستان کہنے والوں کے منہ میں خاک یاسر عمران مرزا میرا پاکستان 7 26-07-10 08:21 AM
پاکستان پر واضح کر دیا قبائلی علاقوں میں سکیورٹی کی صورت حال پوری دنیا کی سلامتی کیلئے اہم ہے‘امریک ابن جلال خبریں 0 19-09-08 10:30 PM
بھارتی بورڈ کو تمام ضروری دستاویزات بھجوادین محمدعدنان کرکٹ 2 04-05-08 03:16 AM
بھارتی وزیر بغیر ویزا اور سفری دستاویز کے پاکستان میں گھس آیا شیخ ہمدان سیاست 1 19-01-08 08:45 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:21 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger