واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


بھارتی وزیراعظم منموہن سنگھ تین روزہ دورے پر بیجنگ پہنچ گئے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-01-08, 01:33 AM   #1
بھارتی وزیراعظم منموہن سنگھ تین روزہ دورے پر بیجنگ پہنچ گئے
ابو کاشان ابو کاشان آف لائن ہے 14-01-08, 01:33 AM

نئی دہلی ... بھارت کے وزیراعظم من موہن سنگھ تین روزہ دورے پر چین کے دارالحکومت بیجنگ پہنچ گئے ہیں۔چینی حکام کے مطابق بھارتی صدر آج کسی سرکاری سرگرمی میں حصہ نہیں لیں گے ، وہ سفر کی تھکان دور کرنے کے علاوہ اولمپکس کھیلوں کے لئے تعمیر کردہ مقامات اور نمائش کا دورہ کریں گے۔بھارتی صدر پیر کو چین کے وزیراعظم وین جیا باؤ اور صدر ہوجن تاؤ سے ملاقات کریں گے ۔ملاقات میں دونوں ملکوں کے درمیان سرحدی تنازع اور تجارتی عدم توازن کم کرنے سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا ۔بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ کے ہمراہ وزیر تجارت کمال ناتھ سمیت بڑا تجارتی وفد بھی چین پہنچا ہے۔

ابو کاشان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مقام: Karachi -Pakistan
مراسلات: 591
شکریہ: 100
112 مراسلہ میں 246 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 291
Reply With Quote
جواب

Tags
کمال, وزیراعظم, چین, آج, روزہ, سفر, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
وزیرصحت کی مشیر کے گھر سے تین خواتین با زیاب جاویداسد خبریں 2 23-12-10 11:39 AM
تین روزہ شیندورپولوفیسٹیول کا آغاز جاویداسد خبریں 0 07-07-10 06:22 PM
خواتین سے زیادتی کے مرتکب ملزمان کیخلاف کارروائی کی جائے، وزیراعلیٰ عبدالقدوس خبریں 0 16-04-08 08:13 AM
اسلام آباد، دعوت اسلامی کا تین روزہ اجتماع آج شروع ہوگا عبدالقدوس خبریں 0 16-04-08 07:57 AM
ملک بھر میں آج سے تین روزہ پولیو مہم کا آغاز چاچا کمال خبریں 0 07-08-07 11:15 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:22 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger