واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


بھارتی وزیراعظم کی زیرصدارت اہم اجلاس ، پاکستان کی صورتحال کا جائزہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 19-12-07, 07:39 AM   #1
بھارتی وزیراعظم کی زیرصدارت اہم اجلاس ، پاکستان کی صورتحال کا جائزہ
خرم شہزاد خرم خرم شہزاد خرم آف لائن ہے 19-12-07, 07:39 AM

بھارتی وزیراعظم کی زیرصدارت اہم اجلاس ، پاکستان کی صورتحال کا جائزہ



کراچی (رپورٹ:جاوید رشید) بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں پاکستان کے موجودہ داخلی حالات کے حوالے سے ایک خصوصی اجلاس وزیراعظم ہاؤس میں منعقد ہوا جس میں بھارتی وزیر خارجہ پرناب مکھرجی، وزیر داخلہ شیوراج پاٹل، وزیر دفاع اے کے انتھونی ، سینئر وزیر ارجن سنگھ، وزیر ریلوے لالو پرشاد یادیو، قومی سلامتی کے مشیر ایم کے نارائنن کے علاوہ کئی اور وزراء نے شرکت کی ۔ معلوم ہوا ہے کہ پرناب مکھرجی نے ڈیڑھ گھنٹے تک اجلاس میں شریک وزراء کو پاکستان کی نئی تبدیل شدہ صورتحال سے آگاہ کیا۔ وزیر خارجہ نے کہا کہ پاکستان کے تبدیل شدہ یا تبدیل ہونے والے حالات اور نئے آنے والے فیصلوں سے پاک بھارت تعلقات پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔ وزیر دفاع نے بتایا کہ ہماری اطلاع کے مطابق پاکستانی فوج کے سیٹ اپ میں تبدیلی کے بعد بھی سرحدوں پر کسی قسم کی کشیدگی کے امکان نہیں ہیں اور کشمیر کے حوالے سے پاکستان کے اہداف حاصل کرنے اور سابقہ کاموں کے حوالے سے طریقہ کار تبدیل ہونے کے امکانات بھی نہیں ہیں ۔

 
خرم شہزاد خرم's Avatar
خرم شہزاد خرم
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 369
Reply With Quote
جواب

Tags
پاکستان, پاکستانی, وزیراعظم, موجودہ, معلوم, خصوصی, صورتحال


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
شمالی وزیرستان میں آپریشن ناگزیر،امریکی سفیر ALI-OAD خبریں 0 17-12-10 09:31 PM
بابری مسجد منصوبہ بندی کے تحت شہید کی گئی ،بھارتی وزیرداخلہ محمدعمر خبریں 0 10-12-09 07:39 PM
پہاڑیوں سے اسلام آباد کی خوبصورتی میں مزید اضافہ ہوتا ہے champion_pakistani میرا پاکستان 1 13-07-08 09:47 PM
خواتین سے زیادتی کے مرتکب ملزمان کیخلاف کارروائی کی جائے، وزیراعلیٰ عبدالقدوس خبریں 0 16-04-08 08:13 AM
وزیر اعلیٰ بھوتانی کا بلوچستان کیلئے مختلف ترقیاتی منصوبوں کا اعلان عبدالقدوس خبریں 0 04-12-07 10:04 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:23 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger