|
بھارتی کرکٹ ٹیم آج کراچی پہنچے گی کراچی (اسٹاف رپورٹر) مہندرا سنگھ دھونی ک

22-06-08, 08:48 PM
بھارتی کرکٹ ٹیم آج کراچی پہنچے گی
کراچی (اسٹاف رپورٹر) مہندرا سنگھ دھونی کی قیادت میں بھارتی کرکٹ ٹیم ایشیاء کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں حصہ لینے کے لئے اتوار کی شب ممبئی سے کراچی پہنچ رہی ہے۔ بھارتی ٹیم اپنا پہلا میچ بدھ کو نیشنل اسٹیڈیم میں ہانگ کانگ کے خلاف کھیلے گی۔ دریں اثناء پاکستان اور ہانگ کانگ کی ٹیمیں اتوار کی شب فلڈ لائٹس میں پریکٹس کریں گی جبکہ بھارتی ٹیم پیر کی شام پانچ بجے نیشنل اسٹیڈیم میں ٹریننگ سیشن میں حصہ لے گی پاکستانی کپتان شعیب ملک اور کوچ جیف لاسن اتوار کی شام مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے۔
__________________
http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
عبدالقدوس
Administrator
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|