واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


بھارتی ہیکرز نے پنجاب پولیس کی ویب سائٹ ہیک کرلی:

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 10-07-10, 12:52 AM   #1
بھارتی ہیکرز نے پنجاب پولیس کی ویب سائٹ ہیک کرلی:
پاکستانی پاکستانی آف لائن ہے 10-07-10, 12:52 AM

لاہور(اُردوپوائنٹ) بھارتی ہیکرز نے پنجاب پولیس کی ویب سائٹ ہیک کرلی ہے. ویب سائٹ ہیک کرنے کے بعد بھارتی ہیکرز نے ویب سائٹ کے مین صفحے پر روایتی نفرت کا ثبوت دیتے ہوئے پاکستان مخالف نعرہ بھی درج کردیا
ہے ۔ویب سائٹ پر بھارتی ہیکرز نے واضح الفاظ میں ہیکڈ بائی انڈیا لکھا ہے۔ پنجاب حکومت سیاسی محاذ آرائیوں میں اس قدر مگن ہے کہ کسی اعلیٰ عہدے دار کی جانب سے اب تک اس سلسلے میں کوئی کارروائی عمل میں نہیں لائی گئی،۔ حتیٰ کہ ویب سائٹ کو ٹھیک ہونے تک بند بھی نہیں کیا گیا۔
__________________
کدی حال تان پوچھیا کر
دل دے تھورے ہین کج ویکھ کےروسیا کر

 
پاکستانی's Avatar
پاکستانی
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,289
شکریہ: 10,310
3,105 مراسلہ میں 7,462 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 278
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے پاکستانی کا شکریہ ادا کیا
احمد بلال (11-07-10), حیدر (10-07-10)
پرانا 10-07-10, 12:54 AM   #2
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,289
کمائي: 62,584
شکریہ: 10,310
3,105 مراسلہ میں 7,462 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

لو کرلو گل
hackeds.jpg
۔
پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے پاکستانی کا شکریہ ادا کیا
احمد بلال (11-07-10), حیدر (10-07-10)
پرانا 10-07-10, 12:59 AM   #3
ذیلی ناظم

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,236
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہے کوئی ماں کا لعل جو ان سر پھروں کو سبق سکا دے
عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
احمد بلال (11-07-10), حیدر (10-07-10)
پرانا 10-07-10, 01:06 AM   #4
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,396
کمائي: 95,959
شکریہ: 52,538
11,182 مراسلہ میں 35,262 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بے فکر رہیں۔۔ جوابی کاروائیوں کا آغاز ہو چُکا ہو گا۔ ہمارے گمنا م سپاہی انشا اللہ منہ توڑ جواب دیں گے۔

Last edited by حیدر; 10-07-10 at 01:26 AM. وجہ: spelling
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
پرانا 10-07-10, 01:23 AM   #5
ذیلی ناظم

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,236
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

دیکھتے ہے کیا کرتے ہیں پاکستانی۔۔۔۔۔۔۔۔ اگر مجھے ہیکنگ کی تھوڑی بہت
سمجھ ہوتی تو سبق سکھاتا ان لوگوں کو۔
__________________
اور اس نے میرے ساغر میں
مئے سرخ انڈیلی ۔۔۔ تو کہا
مت سوچو !
عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
احمد بلال (11-07-10), حیدر (10-07-10)
پرانا 10-07-10, 06:22 AM   #6
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,346
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی کیا بات کرتے ہو پہلے خود ہی پاکستان سائبر آرمی پر ریڈ کروائی ہے کسی اور میں کوئی ہمت تھوڑی رہے گی۔ویسے ہیکر کے پاس اتنا وقت نہیں ہوتا کہ کسی کے کہنے یا اکسانے پر کوئی سائٹ ہیک کرے البتہ ہیکر،کریکر اور سکرپٹ کیڈیز میں فرق ضرور ہوتا ہے
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (10-07-10), محمدخلیل (10-07-10), احمد بلال (11-07-10)
جواب

Tags
com, url, ہیکرز, ہونے, ہے۔, کوئی, کارروائی, کرلی, ٹھیک, پولیس, پنجاب, پاکستان, ویب, لاہور, نفرت, نعرہ, محاذ, الفاظ, انڈیا, اعلیٰ, بھارتی, ثبوت, جانب, حکومت, سلسلے


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
چیف جسٹس کی برہمی پر وکلاءپر پولیس تشدد کی تمام ایف آئی آرز بحال ،بے قابو پولیس کسی کی نہیں سنتی جاویداسد خبریں 0 24-11-10 05:25 PM
بھارتی پولیس زندہ باد ۔۔۔ جاویداسد خبریں 2 03-10-10 11:45 PM
پولیس بے بس ، بھارتی ٹریفک “فیس بک”کنٹرول کرے گی جاویداسد خبریں 0 02-09-10 10:55 PM
پولیس بھی آخر انسان ہے : زیرو پوائنٹ جاوید چوہدری اویسی خبریں 1 20-04-10 07:09 PM
پنجاب پولیس کے اشتہار میں بھارتی پولیس کا مونو گرام محمدعمر خبریں 1 19-03-10 09:38 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:24 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger