| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 404
|
||||
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 983
کمائي: 32,017
شکریہ: 1,331
738 مراسلہ میں 2,352 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اگر یہ لوگ بھی جی میل ہی استمال کرتے ہیںتو پھر تو یہ سب پہلے سے ہی ہیک ہے
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے ابرارحسین کا شکریہ ادا کیا | shafresha (12-07-11), فاروق سرورخان (11-07-11), مرزا عامر (12-07-11), احمد نذیر (11-07-11), حیدر (11-07-11) |
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,396
کمائي: 95,959
شکریہ: 52,538
11,182 مراسلہ میں 35,262 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہاں یہ تو پھر شُغل ہی ہوا ناں۔
اُس بیچارے کی پرسنل آئی ڈی ہو گی۔ جس طرح میری آئی ڈی ہیک ہو سکتی ہے اُسی طرح اُس کی بھی۔ اس میں کیا کارنامہ ہے۔
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,220
شکریہ: 25,210
16,393 مراسلہ میں 41,640 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپ میں اور شجاع پاشا میں تھوڑا فرق ہے ناں ۔۔ اس لیے اس کی آئی ڈی ہیک ہوئی تو کارنامہ اور آپ کی ہیک ہوئی تو ڈرامہ ۔۔
جن کے گھر امیری کا شجر اگتا ہے ان کا ہر عیب زمانے کو ہنر لگتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس طرح کی صورتحال ہوتی ہے
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() |
یہ کوئی بڑی بات نہیں ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور اس کو محض ایک خبر بھی نہیںہونا چاہیے تھا۔
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 1,098
کمائي: 22,924
شکریہ: 3,391
828 مراسلہ میں 2,402 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کیا بات ہے
![]() احمد شجاع پاشا گوگل میل استعمال کررہا ہے اور وہ بھی اپنے اصل نام سے ![]() اچھا لطیفہ ہے
__________________
صراط الھدیٰ فورم
www.siratulhuda.com اردو یونیکوڈ تحریر میں بنیادی دینی ، اخلاقی و اصلاحی تعلیمات اور سائینس و انفارمیشن ٹکنالوجی کی نفع مند معلومات کی ترسیل کا مرکز |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے ابن آدم کا شکریہ ادا کیا | shafresha (12-07-11), مرزا عامر (12-07-11), احمد نذیر (11-07-11), حیدر (11-07-11), عدنان دانی (12-07-11) |
|
|
#8 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,648
شکریہ: 9,805
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ ایک فیک ہیک ہے۔ قطعی طور پر ناممکن ہے کہ جنرل جی میل استعمال کرتا ہو۔ اس سے بڑھ کر کوئی جوک ہو ہی نہیں سکتا۔ اور جی میل پر اس کے پاس اتنا وقت ہے کہ وہ سی این این پر اکاونٹ بھی بناتا ہو۔ ایک گھٹیا جوک سے بڑھ کر اس کی کوئی اہمیت نہیں ہے۔
والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
| کمائي نے منتظمین کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 12-07-11 | shafresha | ایک گھٹیا جوک سے بڑھ کر اس کی کوئی اہمیت نہیں ہے! | 1 |
|
|
#9 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
ویسے بہت سے اعلٰی سرکاری ملازمین قانون کی خلاف ورزی کرتے ہیں اور عام سروس پرواڈرز پر اکاونٹ بنا لیتے ہیں
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,648
شکریہ: 9,805
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ایک اعلی سرکاری افسر اور چیف سپائی میں فرق ہوتا ہے ان لوگوں کو روزانہ کی بنیاد پر ایسی معلومات اور ہدایات فراہم کی جاتی ہیں۔
|
|
|
|
|
|
#13 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,648
شکریہ: 9,805
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھائی یہ سارا کام اتنا آسان نہیں ہوتا ہے۔ بندہ ڈنگر ضرور ہو سکتا ہے لیکن کچھ ضوابط اور قواعد ہوتے ہیں کہ کس پوسٹ پر آدمی کیا کر سکتا ہے اور کیا نہیں۔ ان کے ہر قدم کو واچ کرنے کے لیے کوئی نہ کوئی ایجنسی متعین ہوتی ہے اور ہر موقع پر ان کو راہنما اصول بھی متعین کرتی جاتی ہے۔
ایسا ہونا نا ممکنات میں سے ہے۔ اگر حقیقی طو رپر ایسا ہے تو پھر آئی ایس آئی کا بس ہوا ہی ہے کام وام کچھ نہیں ہے |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() |
باتیں بعد میں کریں پہلے یہ دیکھیں
Top 10 Best Intelligence Agencies in the World -- 2011 |
|
|
|
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,687
شکریہ: 9,130
3,926 مراسلہ میں 13,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سمجھا نہيں مقصد ناداں رسالت كا
ارے بھائي۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بانس پر چڑھا كر دنيا كو يہ پروف كيا جا رہا ہےكہ پاكستان كي سي آئي اے دنيا ميں سب سےخطر ناك ہے۔۔۔ لہذا سب اس كے خلاف متحدہ ہو جاؤ۔۔۔۔۔۔۔ ورنہ اتني پھنے خان ہوتي تو پاكستان كا يہ حال نہ ہوتا۔۔۔۔۔۔۔۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔ |
|
|
|
| شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا گیا | احمد نذیر (12-07-11) |
![]() |
| Tags |
| com, ہیکرز, فوج, ہے۔, کنٹرول, پاکستان, ویب, چیف, میل, مصطفی, آئی, آباد, آزادی, اپنے, انٹرنیٹ, ابرار, احمد, اداروں, اسلام, جاری, حق, خطوط, خصوصی, سائٹس, عکس |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| 19 جون کو پاک بھارت میچ بھی فکس تھا، بھارتی ٹی وی کا دعویٰ | گلاب خان | خبریں | 0 | 03-09-10 03:16 AM |
| پولیس بے بس ، بھارتی ٹریفک “فیس بک”کنٹرول کرے گی | جاویداسد | خبریں | 0 | 02-09-10 10:55 PM |
| آزاد کشمیر کے کیمپوں میں 2ہزار خواتین دہشت گردی کی تربیت حاصل کر رہی ہیں‘ بھارتی ٹی وی کا دعویٰ | گلاب خان | خبریں | 0 | 02-09-10 03:31 AM |
| سانحہ کار ساز،بینظیر کے گر د متعین رضاکاروں کو چیک نہیں کر نے دیا گیا تھا،تحقیقاتی ٹر یبونل میں ایس ایس پی اسپشل بر انچ کا بیان | ابن ضیاء | خبریں | 0 | 09-01-08 11:16 AM |
| ::: ڈیرہ بگٹی:3 گیس لائنیں اڑا دی گئیں،سیکورٹی فورسز نے7 افراد کو ہلاک کردیا،بی ایل اے کا دعویٰ ::: | ابو کاشان | خبریں | 0 | 23-12-07 10:58 PM |