واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


بھارتی ”منی بدنام “ پاکستانی ”لڑکا بدنام “ سے پکڑی گئی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 09-10-10, 10:13 PM   #1
بھارتی ”منی بدنام “ پاکستانی ”لڑکا بدنام “ سے پکڑی گئی
جاویداسد جاویداسد آف لائن ہے 09-10-10, 10:13 PM

2010 : اکتوبر-09
لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بھارتی فلم ”دبنگ “ کا معروف گانا ”منی بدنام ہوئی “ کی چوری پکڑی گئی ہے یہ گانا پاکستان میں 1992میں پاکستانی ہدائت کار عمر شریف کی فلم ” مسٹر چالی “ کا چربہ عمر شریف کی فلم کے گانے بول ” لڑکا بدنام ہوا حسینہ تیرے لیے“ بھارتی فلم میں ”منی بدنام “ کے الفاظ سے شامل کئے گئے بھارتی فلم میں گانے کی دھنیں بھی کاپی کی گئی ہیں ۔
__________________
جاویداسد

 
جاویداسد's Avatar
جاویداسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 190
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے جاویداسد کا شکریہ ادا کیا
J.S (09-10-10), shafresha (10-10-10), فیصل ناصر (09-10-10), فرحان دانش (09-10-10)
پرانا 09-10-10, 10:41 PM   #2
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,195
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,770 بارشکریہ ادا کیا گیا
Exclamation

لڑکا بدنام ہوا
فرحان دانش آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا
shafresha (10-10-10), جاویداسد (09-10-10)
پرانا 09-10-10, 10:47 PM   #3
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,129
کمائي: 193,019
شکریہ: 9,961
7,883 مراسلہ میں 16,022 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں دیکھ چکا ہوں
کیا زبردست چوری ہے دیکھ کر کافی حیرت ہوئی
اصل میں منی کبھی نہ چلتا
چلنے کی وجہ پبلسٹی ہے
اگر ہمارے سونگ کی پبلیسٹی ہو تو وہ بھی انڈین سانگ سے زیادہ ہٹ ہوں
عاطف پاکستان میں گایا کچھ نہیں ملا
انڈیا میں ایک گانا گایا تو سارے بڑے سنگر اردھ گردھ کھڑے ہو گئے کیا گاتا ہے،

ساری بات ہے
جو دیکھتا ہے وہ بکتا ہے
ہم کام تو کرتے ہیں پر دیکھاتے نہیں اس لئے دوسرے لوگ اسی کی کوپی دکھا کر کما لیتے ہیں
J.S آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے J.S کا شکریہ ادا کیا
shafresha (10-10-10), عبدالقدوس (10-10-10)
جواب

Tags
فلم, کئے, کاپی, کار, گئی, گانے, گانا, پکڑی, پاکستان, پاکستانی, ڈیسک, لڑکا, چوری, چربہ, مانیٹرنگ, مسٹر, معروف, اکتوبر, الفاظ, بھارتی, بول, بدنام, حسینہ, شامل, شریف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پاکستانی فنکاروں سے کام نہ لیں ورنہ سختی سے نمٹیں گے، شیوسینا کی بھارتی چینلز اور پروڈیوسرز کو دھمکی گلاب خان خبریں 0 21-02-11 06:52 AM
بلوچستان اور وزیرستان میں بھارتی مداخلت کے ثبوت ملے ہیں، وکی لیکس گلاب خان خبریں 0 09-12-10 05:18 AM
کشمیری لیڈروں نے آٹھ نکا تی بھارتی فارمولہ مسترد کردیا جاویداسد خبریں 0 25-09-10 11:59 PM
افغانستان میں بھارتی افواج کی تعیناتی شروع، آئندہ 4 ماہ پاکستان کیلئے خطرناک champion_pakistani خبریں 4 18-09-08 10:08 AM
بھارتی وزیر بغیر ویزا اور سفری دستاویز کے پاکستان میں گھس آیا شیخ ہمدان سیاست 1 19-01-08 08:45 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:24 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger