واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


بھارت۔ماؤ نواز باغیوں کے علاقوں میں ڈیوٹی سے انکار کرنے والے 17 پولیس اہلکاربرطرف

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 17-10-08, 03:28 PM   #1
بھارت۔ماؤ نواز باغیوں کے علاقوں میں ڈیوٹی سے انکار کرنے والے 17 پولیس اہلکاربرطرف
ابن جلال ابن جلال آف لائن ہے 17-10-08, 03:28 PM

نئی دہلی........... بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں حکام نے ماؤ نواز باغیوں کے علاقوں میں ڈیوٹی سے انکار کرنے والے 17 پولیس اہلکاروں کو نوکری سے برطرف کردیا۔ بھارت کی شمالی اور مشرقی ریاستوں میں ماؤ نواز باغیوں کے زیر تسلط علاقوں میں پولیس فورس کی جانب سے فرائض سے انکار کے رجحان میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ ریاست چھتیس گڑھ کے پولیس حکام نے اس سلسلے میں فرائض کی ادائیگی سے انکار کرنے والے 17 پولیس اہلکاروں کو نوکری سے برطرف کردیا ہے ان میں 4 سینئر اور 13جونیئر افسران شامل ہیں۔

 
ابن جلال's Avatar
ابن جلال
Senior Member
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 171
Reply With Quote
جواب

Tags
پولیس, نوکری


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
بینظیر قتل کیس تفتیشی ٹیم گرفتار پولیس افسروں سے معلومات حاصل نہیں کر سکی گلاب خان خبریں 0 27-12-10 04:11 AM
کیا کرامت ہے گفتگو میں پولیس والوں کی The Great مزاحیہ شاعری 0 14-09-09 11:48 AM
تمام زرعی اشیا ء پر ڈیوٹی اور سیلز ٹیکس ختم ،تیل ،بجلی اور گیس پر سبسڈی مر مسٹر گرزلی خبریں 0 20-06-08 09:41 PM
راشد رؤف فرارکیس میں ملوث پولیس اہلکاروں کے جسمانی ریمانڈ میں2 روز کی توسیع عبدالقدوس خبریں 0 25-12-07 01:43 PM
اٹلی:پولیس فائرنگ سے تماشائی ہلاک،مختلف شہروں میں ہنگامے خرم شہزاد خرم کھیل اور کھلاڑی 0 13-11-07 10:02 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:25 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger