واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


بھارت آٹھ نئے برقی نیوکلیئر پلانٹ لگائے گا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 26-07-08, 05:18 PM   #1
بھارت آٹھ نئے برقی نیوکلیئر پلانٹ لگائے گا
Real_Light Real_Light آف لائن ہے 26-07-08, 05:18 PM

بھارت آٹھ نئے برقی نیوکلیئر پلانٹ لگائے گا

بھارت نے اپنی نیوکلیئر برقی تیاریوں میں اضافے کے لیے آٹھ نیوکلیئر برقی پلانٹ لگانے کا منصوبہ بنایا ہے۔


اِن بجلی گھروں میں سے ہر ایک میں700میگاواٹ برقی روکی تیاری کی صلاحیت ہوگی۔


بھارتی اٹامک انرجی کمیشن کے ایک عہدے دار نے بنگلور میں بتایا کہ بھارت کی موجودہ نیوکلیئر پاور جنریشن صلاحیت 4000میگاواٹ تک ہے اور نیوکلیئر ری ایکٹر کو یورینیم کی کمی کا سامنا ہے، جس کا سبب موجودہ پلانٹ کے اپنی صلاحیت سے 50فی صد کم برقی رو تیار کرنا ہے۔


بھارت۔امریکہ نیوکلیئر معاہدے کی تکمیل کی صورت میں بھارت کو دوسرے ممالک سے یورینیم حاصل کرنا ہوگا۔


عہدے دار نے بتایا کہ آٹھ نئے پلانٹ کے ذریعے نیوکلیئر برقی تیاریوں کی صلاحیت کو 10،000میگاواٹ کرنے کا منصوبہ ہے۔


بھارت اندرونِ ملک نئی کانوں کی کھدائی کے ذریعے یورینیم کے ذخائر کا پتا چلانے کامنصوبہ رکھتا ہے۔ اسی دوران، اٹامک انرجی ریسرچ کے ڈائریکٹر سری کمار نے بتایا ہے کہ کرناٹک اور راجستھان میں یورینیم کے ذخائر کی کھوج کی جا سکتی ہے۔


اُنہوں نے بتایا کہ 700میگاواٹ کی صلاحیت والے آٹھ ری ایکٹر کے قیام سے 5600میگاواٹ برقی کا اضافہ ہوگا۔


اُنہوں نے کہا کہ نیوکلیئر برقی کی تیاری کو 10،000میگاواٹ سے زائد کرنے کے لیے بھارت کو دوسرے ممالک سے یورینیم حاصل کر ناپڑے گا۔
__________________
پھوٹا تھا جو کبھی کسی نیزے کی نوک سے،ہر عہد پر محیط وہی انقلاب ہے
ہر دَور میں‌حُسین ع نے ثابت یہ کر دیا،ہر دور کےیزید کا خانہ خراب ہے

 
Real_Light's Avatar
Real_Light
Senior Member
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
شکریہ: 3,117
988 مراسلہ میں 1,962 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 221
Reply With Quote
جواب

Tags
color, موجودہ, منصوبہ, بھارت برقی نیوکلیئر پلانٹ, صلاحیت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کراچی کے دس سال ،دہشت گردی کے آٹھ بڑے واقعات جاویداسد خبریں 1 12-11-10 01:36 PM
عراق و صدام کےخلاف صلیبی صہیونی گٹھ جوڑ کی خفیہ کہانی ALI-OAD اپکے کالم 1 27-03-10 07:28 AM
یاہو مسنجر سکن ٹپ عبدالقدوس آئیں کمپیوٹر سیکھیں 7 07-02-09 08:41 AM
پراٹھ بسکٹ بھائی گپ شپ 14 01-11-08 12:13 PM
آٹھ بج کر ایک منٹ بھائی گپ شپ 20 28-10-08 06:18 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:25 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger