واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


بھارت اور امریکہ کے درمیان جوہری معاہدے پر احتجاج کا سلسلہ جاری

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 15-09-07, 07:10 AM   #1
بھارت اور امریکہ کے درمیان جوہری معاہدے پر احتجاج کا سلسلہ جاری
پاکستانی پاکستانی آف لائن ہے 15-09-07, 07:10 AM

حزب اختلاف کی این ڈ ی اے اور تھرڈ فرنٹ کی طرف سے بھارت اور امریکہ کے درمیان جوہری معاہدے پر یونائیٹد پراگریسیو الائنس اور بائیں بازو کی کمیٹی کی تشکیل پر احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔ دونوں جماعتوں نے بدھ کے روز بھی پارلیمنٹ کی کارروائی میں خلل ڈالا جس کے نتیجے میں دونوں ایوانوں کی کارروائیاں بار بار ملتوی ہوئیں ۔

اس اقدام کو پارلیمنٹ اور ملک کی توہین قرار دیتے ہوئےحزبِ اختلاف کے بی جے پی ، شیو سینا اور تھرڈ فرنٹ کے نعرے لگاتے ہوئے ارکان نے اس مسئلے سے نمٹنے کے لیے مشترکہ پارلیمانی کمیٹی (جے سی پی) کی تشکیل پر اصرار کیا۔

تاہم یہ مطالبہ بھارتی حکومت پہلے ہی مسترد کر چکی ہے۔
__________________
کدی حال تان پوچھیا کر
دل دے تھورے ہین کج ویکھ کےروسیا کر

 
پاکستانی's Avatar
پاکستانی
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,289
شکریہ: 10,314
3,105 مراسلہ میں 7,462 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 504
Reply With Quote
جواب

Tags
امریکہ, احتجاج


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:28 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger