واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


بھارت اور سری لنکا میں کرکٹ پر تنازع

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 21-06-11, 10:18 AM   #1
بھارت اور سری لنکا میں کرکٹ پر تنازع
ارشد کمبوہ ارشد کمبوہ آف لائن ہے 21-06-11, 10:18 AM

سری لنکا اور بھارت کی کرکٹ انتظامیہ میں ٹوئنٹی ٹوئنٹی کرکٹ کے ایک ٹورنامنٹ کے حوالے سے تنازع کھڑا ہو گیا ہے۔
Name:  110423180047_sehwag_ipl_226x170_afp_nocredit.jpg
Views: 6
Size:  20.5 KB

سری لنکا میں اگلے ماہ ٹوئنٹی ٹوئنٹی پریمیئر لیگ کا افتتاحی ٹورنامنٹ منعقد ہو رہا ہے لیکن اب بھارت کی کرکٹ انتظامیہ نے کھلاڑیوں کو اس ٹورنامنٹ میں بھیجنے سے انکار کر دیا ہے۔

بھارت کا موقف ہے کہ اس ٹورنامنٹ کا انعقاد ایک نجی کمپنی کر رہی ہے۔

سری لنکن کرکٹ بورڈ کے مطابق ایسا کچھ نہیں ہے اور اسے بھارتی فیصلے پر حیرانگی ہوئی ہے۔

رواں سال کے شروع میں سری لنکن نے بھارت میں اسی قسم کے ٹورنامنٹ میں اپنی کھلاڑیوں کو شرکت سے روک دیا تھا۔

سری لنکا کے مطابق کرکٹ ٹیم کے دورۂ انگلینڈ کی تیاری کے حوالے سے یہ فیصلہ کیا گیا تھا۔

خبر

__________________
بیاض کمبوہ پڑھنے کے لیے ایڈریس بار میں ٹائپ کریں،
biazekamboh.co.cc
شکریہ والسلام

 
ارشد کمبوہ's Avatar
ارشد کمبوہ
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,297 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 153
Reply With Quote
ارشد کمبوہ کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (21-06-11)
پرانا 21-06-11, 10:19 AM   #2
Senior Member
 
ارشد کمبوہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,792
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,297 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھارت کی کرکٹ کے میدان میں اجارہ داری کی کوشش ہمیشہ سے رہی ہے۔
ارشد کمبوہ آف لائن ہے   Reply With Quote
ارشد کمبوہ کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (21-06-11)
جواب

Tags
india, فیصلہ, ہے۔, کرکٹ, ٹیم, ٹوئنٹی, لیگ, ماہ, مطابق, www, اپنی, ایسا, انگلینڈ, انتظامیہ, اسے, بھیجنے, بھارت, بورڈ, تنازع, حوالے, خبر, سال, سری لنکا, شرکت, شروع


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کرزئی اور امریکی جنرل میں تنازع اٹھ کھڑا ہوا جاویداسد خبریں 1 16-11-10 12:40 PM
نیویارک میں مسجد کا تنازع خطرناک رخ اختیار کر گیا جاویداسد خبریں 0 26-08-10 11:00 PM
پیپلز پارٹی اور متحدہ میں تنازع کی اہم وجہ۔۔۔۔ شریف خبریں 8 06-03-10 07:38 PM
شعیب اختر نئے تنازع میں الجھ گئے محمدعدنان کرکٹ 1 29-07-09 12:38 PM
آئین میں پی سی او ترامیم :حلف برداری کے موقع پر بڑے تنازع کا اندیشہ عبدالقدوس خبریں 0 24-02-08 12:22 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:28 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger