واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


بھارت دنیا میں لڑاکا طیاروں کا سب سے بڑا خر یدار بن گیا،رپورٹ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 11-11-10, 11:06 PM   #1
بھارت دنیا میں لڑاکا طیاروں کا سب سے بڑا خر یدار بن گیا،رپورٹ
عارف اقبال عارف اقبال آف لائن ہے 11-11-10, 11:06 PM

اسٹاک ہوم…سینٹرل مانیٹرنگ…ایک حالیہ بین الا قوامی رپورٹ کے مطابق بھارت دنیا میں جنگی جہازوں کا سب سے بڑا خر یدار ملک بن گیا ہے ۔ سوئیڈش ادارے ’اسٹاک ہوم ریسرچ انسٹی ٹیوٹ پیس‘ کے مطابق سن 2005سے 2009 کے عرصے میں دنیا کے پچا س ملکوں نے کُل 995 جنگی طیا رے خریدے جن میں سے 115 جہاز صر ف ہندو ستا ن نے خریدے جوکسی بھی ایک ملک کی جانب سے خر ید ے جا نے والے جنگی طیاروں کی سب سے بڑ ی تعداد ہے ۔سو ئیڈ ش ادارے کی رپورٹ کے مطابق ہندو ستا ن کے علاوہ متحدہ عرب امارات اور اسرائیل جنگی جہا زوں کے دوسرے اور تیسرے بڑے خر یدا ر ممالک ہیں اور گزشتہ چار سالوں میں فرو خت ہو نے والے جنگی جہازوں کی ایک تہائی تعداد ان تین مما لک نے ہی خریدی ہے ۔رپورٹ میں یہ بھی بتا یا گیا ہے کہ جنگی جہا ز فراہم کر نے والے مما لک میں امریکا پہلے اور روس دوسرے نمبر پر ہے اور اعدا د شما ر کے مطابق2005 سے 2009 کے دوران امریکا نے341اور روس نے 219 لڑا کا طیا رے فروخت کیے۔

بھارت دنیا میں لڑاکا طیاروں کا سب سے بڑا خر یدار بن گیا،رپورٹ
__________________
اندازِ بیاں گرچہ بہت شوخ نہیں ہے
شاید کہ اتر جائے ترے دل میں مری بات

 
عارف اقبال's Avatar
عارف اقبال
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 979
شکریہ: 1,882
726 مراسلہ میں 1,803 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 124
Reply With Quote
عارف اقبال کا شکریہ ادا کیا گیا
جواب

Tags
com, jang, search, ہندو, فروخت, فراہم, گزشتہ, پہلے, چار, ملک, ممالک, متحدہ, مطابق, ادارے, اسرائیل, بھارت, بین, بڑے, بڑا, تین, تیسرے, جانب, دوسرے, دنیا, عرب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کوالالمپور میں گرجاگھروں پر حملہ راجہ اکرام خبریں 2 08-01-10 11:19 PM
بی بی سی رپورٹروں نے لاہور میں کیا دیکھا حیدر خبریں 0 16-10-09 04:29 PM
منوں بھی لگ گئے لائن میں کہتے ھوئے The Great مزاحیہ شاعری 0 14-09-09 11:46 AM
دہشتگردوں کے عزائم پورے نہیں ہونے دینگے، صدر زرداری ابن جلال خبریں 0 11-10-08 11:15 PM
:::‌ محراب پور ٹرین حادثہ،ہلاکتیں سیکڑوں تک پہنچنے کا خدشہ،ہزاروں مسافر ٹرینوں میں محصور،کھانا پانی ختم ::: ابو کاشان خبریں 0 23-12-07 11:01 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:28 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger