واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


بھارت راوی پر ڈیم نہ بناتا تو لاہورمیں بڑی تباہی آتی گورنر پنجاب

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-10-10, 07:29 PM   #1
بھارت راوی پر ڈیم نہ بناتا تو لاہورمیں بڑی تباہی آتی گورنر پنجاب
جاویداسد جاویداسد آف لائن ہے 14-10-10, 07:29 PM

لاہور....گورنر پنجاب سلمان تاثیر کا کہنا ہے کہ کالا باغ ڈیم کے معاملے کو سیاسی رنگ دیا جارہا ہے یہ ڈیم بننا چاہیے کیونکہ اس کی اسٹڈی مکمل ہے ، دیگر ڈیم بننے میں بڑا وقت لگے گا ۔گورنر ہاؤس میں لاہورچیمبر آف کامرس کے عہدیداروں سے ملاقات کے دوران سلمان تاثیر نے کہا کہ کالاباغ ڈیم کی اسٹڈی مکمل ہے ،دوسرے ڈیم بننے میں بڑا وقت لگے گا۔ گورنرپنجاب نے کہا کہ پانی اہم ترین اثاثہ ہے ،آبی ذخائر نہ بننے سے معیشت کوشدید نقصان پہنچے گا، اگر بڑے فیصلے نہ کیے گئے تو آنیوالی ہمیں نسلیں معاف نہیں کریں گی۔ ان کا کہناتھا کہ اگر بھارت راوی پر ڈیم نہ بناتا تو لاہورمیں بڑی تباہی آتی
__________________
جاویداسد

 
جاویداسد's Avatar
جاویداسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 167
Reply With Quote
جاویداسد کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (14-10-10)
پرانا 14-10-10, 07:32 PM   #2
Senior Member
 
جاویداسد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
کمائي: 49,241
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کبھی تو ہوش میں آنے کی بات کرو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جاویداسد آف لائن ہے   Reply With Quote
جاویداسد کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (14-10-10)
پرانا 14-10-10, 07:34 PM   #3
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,729
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,068 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بات مناسب ہو بھی سکتی ہے ۔ ۔ ۔
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
کہنا, کیے, کامرس, گی۔, گا۔, پہنچے, پانی, وقت, لگے, لاہور, نقصان, چاہیے, مکمل, ملاقات, معاف, آتی, اہم, بھارت, بڑے, بڑا, بننے, تباہی, دیگر, رنگ, سلمان


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
راولپنڈی میں ویگنوں کے روٹس پر منی بسیں چلانے کا فیصلہ گلاب خان خبریں 12 24-01-11 02:01 AM
”ہماری سنگل ڈیکر نہیں چلتی، بھارتی ڈبل ڈیکر چلے گی“ جاویداسد خبریں 2 18-10-10 07:22 PM
فاطمہ اور ذوالفقار جونیئر سیاست میں آئے تو زندگی کو خطرہ ہوگا، غنویٰ بھٹو ابن ضیاء خبریں 0 09-01-08 11:21 AM
ججوں کی بحالی کا مطالبہ شامل نہ ہو ا تو چارٹر آف ڈیمانڈ تسلیم نہیں کر ینگے ،وکلاء رہنما عبدالقدوس خبریں 0 07-12-07 08:15 AM
مشرف کو بطور صدارتی امیدوار اہل قرار دینے کےلئے آرڈینینس نہیں رہا محمدعدنان خبریں 0 13-11-07 08:46 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:28 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger