واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


بھارت رکنیت کے لیے فلسطین کا حامی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 21-09-11, 12:04 AM   #1
بھارت رکنیت کے لیے فلسطین کا حامی
ارشد کمبوہ ارشد کمبوہ آف لائن ہے 21-09-11, 12:04 AM

بھارتی وزیرِاعظم منموہن سنگھ نے اقوام متحدہ کی رکنیت کے لیے فلسطین کے دعوے کی بھر پور حمایت کا اعلان کیا ہے۔
واشنگٹن سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق وزیر اعظم نے صدر محمود عباس کو ایک خط تحریر کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ’بھارت نے ہمیشہ فلسطینی عوام کے جائز مقاصد کی حمایت کی ہے۔۔۔میں آپکو اقوام متحدہ میں بھارت کی مکمل حمایت کا یقین دلاتا ہوں‘۔

اقوام متحدہ میں بھارت کےمستقل نمائندے ہردیپ سنگھ نے صحافیوں کو یہ خط پڑھ کر سنایا۔

اس سے پہلے فلسطینی صدر نے اگست میں منموہن سنگھ کو خط لکھ کر بتایا تھا کہ وہ فلسطین کے لیے اقوامِ متحدہ کی مکمل رکنیت حاصل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

بھارت نے ہمیشہ ایک خودمختار، آزاد اور مستحکم فلسطینی ریاست کے قیام کی حمایت کی ہے جس کا دارالحکومت مشرقی یروشلم ہو اور جو واضح طور پر تعین شدہ سرحدوں کے اندر اسرائیل کے ساتھ امن کے ساتھ رہ سکے۔

خط کے مندرجات

اپنے خط میں وزیر اعظم نے کہا کہ’ فلسطین سے بھارت کے تعلق تاریخی ہیں اور بھارت نے ہمیشہ ایک خودمختار، آزاد اور مستحکم فلسطینی ریاست کے قیام کی حمایت کی ہے جس کا دارالحکومت مشرقی یروشلم ہو اور جو واضح طور پر تعین شدہ سرحدوں کے اندر اسرائیل کے ساتھ امن کے ساتھ رہ سکے‘۔

وزیراعظم منموہن آج کل سنگھ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے واشنگٹن میں ہیں۔

فلسطینی صدر فلسطین کی رکنیت کے لیے وہ جمعہ کو اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون کو باقاعدہ درخواست پیش کریں گے۔

محمود عباس کو اپنا ارادہ ترک کرنے پر مائل کرنے کے لیے سفارتی سرگرمیاں پوری شدت سے جاری ہیں اور اسرائیل اور امریکہ نے فلسطینیوں سے امن مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کی اپیل بھی کی ہے۔

اسرائیل نے فلسطین کی جانب سے اس کوشش کی سخت مخالفت کی ہے جبکہ امریکہ نے واضح کیا ہے کہ وہ رکنیت کی درخواست کو مسترد کرنے کے لیے اپنے ویٹو کے اختیار کا استعمال کرے گا۔

خبر
__________________
بیاض کمبوہ پڑھنے کے لیے ایڈریس بار میں ٹائپ کریں،
biazekamboh.co.cc
شکریہ والسلام

 
ارشد کمبوہ's Avatar
ارشد کمبوہ
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,297 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 100
Reply With Quote
پرانا 21-09-11, 12:06 AM   #2
Senior Member
 
ارشد کمبوہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,792
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,297 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیا کوئی بھائی فلسطین کی اقوام متحدہ کی رکنیت میں پاکستان کے کردار کے بارے میں بتا سکتا ہے۔
ارشد کمبوہ آف لائن ہے   Reply With Quote
ارشد کمبوہ کا شکریہ ادا کیا گیا
dxbgraphics (21-09-11)
جواب

Tags
9/11, india, ہے۔, کوشش, کرے, پہلے, مکمل, ملنے, مطابق, آج, آزاد, اقوام متحدہ, امریکہ, استعمال, بھارت, تحریر, ترک, خبر, درخواست, شروع, طور, عوام, عباس, صحافیوں, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کیا سوچتے ہو، پھولوں کی رت بیت گئی، رُت بیت گئی خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 3 21-12-10 04:54 PM
مولانا فضل الرحمان، نصیربھٹہ اور کشمالہ طارق سمیت 148ارکان اسمبلی کی رکنیت معطل جاویداسد خبریں 15 22-10-10 12:49 PM
عیسائیت کی تبلیغ کا الزام 6امریکیوں سمیت 10 افراد ہلاک جاویداسد خبریں 1 08-08-10 09:46 PM
آئین میں اٹھارہویں ترمیم۔۔۔۔۔۔ جمہوریت کے چہرے پر آمریت کا ایک اور بد نماداغ Zullu230 سیاست 6 29-06-10 12:18 AM
جمہوریت کی بحالی کیلئے یورپی یونین کا کردار نہایت اہم ہے،نواز شریف عبدالقدوس خبریں 0 08-12-07 11:19 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:29 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger