واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


بھارت: سائیں بابا کی موت کے بعد چیمبر سے 11کروڑ روپے 98کلو سونا اور 307 کلو چاندی برآمد

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 18-06-11, 06:02 AM   #1
بھارت: سائیں بابا کی موت کے بعد چیمبر سے 11کروڑ روپے 98کلو سونا اور 307 کلو چاندی برآمد
گلاب خان گلاب خان آف لائن ہے 18-06-11, 06:02 AM

لاہور (خالد محمود خالد) بھارت کے معروف روحانی پیشوا گوروستھیا سائیں بابا کی موت کے بعد ان کے ذاتی چیمبر کی تلاشی کے دوران گیارہ کروڑ 56لاکھ بھارتی روپے نقد، 98کلو گرام سونا اور 307 کلو گرام چاندی برآمد ہوئی ہے۔ ستھیا سائیں سینٹرل ٹرسٹ نے میڈیا کے نمائندوں اور سائیں بابا کے ایک قریبی عزیز کی موجودگی میں جمعرات کو بابا کے چیمبر کا تالا توڑا تھا اور جمعہ کو رات 9بجے تک وہاں سے ملنے والی نقدی کو گنتے رہے۔ بابا کے بھتیجے آرجے رتنا نے میڈیا کو بتایا کہ سائیں بابا کی کوئی اولاد نہیں اور نہ ہی انہوں نے شادی کی تھی۔ انہوں نے اپنی موت سے قبل آخری خواہش یا وصیت بھی نہیں کی جس کی وجہ سے نقد رقم فوری طور اسٹیٹ بینک آف انڈیا میں جمع کروائی جا رہی ہے۔ سائیں بابا 24اپریل کو چل بسے تھے۔

روزنامہ جنگ راولپنڈی
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)

 
گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,482
شکریہ: 1,535
2,971 مراسلہ میں 8,223 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 265
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (18-06-11), حیدر (18-06-11), حیدر Rehan (18-06-11), سام (18-06-11)
پرانا 18-06-11, 11:09 AM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,536
کمائي: 88,171
شکریہ: 5,206
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بابا کسی بھی مذاہب کے ہو ایک جیسے ہوتے ہیں یہ
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (18-06-11)
پرانا 18-06-11, 12:22 PM   #3
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,220
شکریہ: 25,210
16,393 مراسلہ میں 41,640 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ بابے بہت دولت کماتے ہیں وہ بھی بغیر انویسٹمنٹ کے
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-06-11, 12:24 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بابا تو اپنے ملک کا فائدہ کرگیا۔ یعنی مردہ ھاتھی سوا لاکھ کا۔ سبھی لوگ وطن پرست ھوتے ھیں مسلمانوں کے علاوہ۔
__________________
اے اللہ میرےوالدین پر رحم فرما۔ جیساکہ انہوں نے بچپن میں مجھے پالا۔ آمین۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
عروج کا شکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس (18-06-11)
پرانا 18-06-11, 01:03 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 1,217
کمائي: 17,977
شکریہ: 2,335
914 مراسلہ میں 2,333 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھئی جن کاحساب اچھاہےحساب کرکےبتائین کہ پاکستانی روپون مین کتنابنتاہےتاکہ بھارت کوپہنچنےوالےفائدےپرمین اپنےدکھ کاحساب کرسکوں۔
سام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-06-11, 01:11 PM   #6
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,978
کمائي: 48,953
شکریہ: 7,290
5,961 مراسلہ میں 15,131 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جناب ٹھیک کہا کہ بابے ایک جیسے ہوتے ہیں
سائیں بابا اپنے اپنے بہت میٹریل چھوڑ گیا ہے۔
جبکہ
پاکستان کا بابا اشفاق احمد اس سے کئی گناہ زیادہ روحانی علم چھوڑ گیا ہے بلکہ انمول خزانہ کہونگا تو بہتر ہوگا
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط
میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط
میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
گلاب خان (19-06-11), محمد یاسرعلی (19-06-11), اویسی (20-06-11), بلال الراعی (19-06-11), عبدالقدوس (18-06-11)
کمائي نے محمدخلیل کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
18-06-11 عبدالقدوس پاکستان کا بابا اشفاق احمد اس سے کئی گناہ زیادہ روحانی علم چھوڑ گیا ہے 0
پرانا 18-06-11, 02:00 PM   #7
ذیلی ناظم

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,236
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اگر یہ مال پاکستان میں برآمد ہوتا تو اعلی عہدیدا خود لوٹ لیتے
عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا گیا
اویسی (20-06-11)
پرانا 18-06-11, 02:05 PM   #8
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,381
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

لیکن اس بابے کے فالوورز بہت زیادہ تھے۔۔۔۔۔
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 19-06-11, 02:57 AM   #9
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,482
کمائي: 94,063
شکریہ: 1,535
2,971 مراسلہ میں 8,223 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عروج مراسلہ دیکھیں
بابا تو اپنے ملک کا فائدہ کرگیا۔ یعنی مردہ ھاتھی سوا لاکھ کا۔ سبھی لوگ وطن پرست ھوتے ھیں مسلمانوں کے علاوہ۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکتہ
کیا سبھی مسلمان غدار وطن ہیں یا کچھ تخصیص بھی ہے؟؟؟
گلاب خان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 19-06-11, 11:40 AM   #10
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,665
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سچا مسلمان کبھی اپنے وطن کا غدار نہیں ہوسکتا بلکہ سچا انسان جو انسانیت کا احترام کرنا جانتا ہواور غدار ہر مذہب اور قوم میں مل جاتے ہیں یہ وہ لوگ ہوتے ہیں جن کا مذہب یا قوم اور وطن سے تعلق بس نام کا ہوتا ہے اور یہ وہ لوگ ہیں جو اپنے معمولی سے نفع کی خاطر اپنی ماں بہن کو بھی نیلام کر سکتے ہیں پھر ان کے لیے ملک ، مذہب یا قوم کی کیا حثیت
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس (19-06-11)
پرانا 19-06-11, 11:48 AM   #11
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,687
شکریہ: 9,130
3,926 مراسلہ میں 13,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہمارے ہاں بابوں كي كمائي كا جو تصور ہے اس كي اصل يا اس كا اثر ميرے خيال سے متحدہ ہندوستان كے‌دور سے ہمارے بابوں كي رگوں ميں ہے۔۔۔۔ اس ليے ہمارے بابوبوں كي بنسبت ہندوستان كے بابوںكي كمائي بہت زيادہ ہوتي ہے۔۔۔۔

سكھوں كے مقدس مركز گولڈن ٹيمپل ميں ميرا جانا ہوا۔۔۔۔۔۔۔‌وہاں ميں نے بابوں كو ديكھا كہ وہ ديے گئے نذرانوں كو ہاتھوں سے نہيں تلواروں سے جھاڑوں كي طرح سميٹ سميٹ كر ايك بہت بڑے گلے ميں ڈال رہے تھے۔۔۔۔ اور تلور سے ہي ان كو دبا بھي رہے تھے ان كے اس عمل سے مجھے يقين ہے كہ كافي سارے نوٹ بھي پھٹ گئے ہوں‌گے۔۔۔۔۔۔۔۔ مگر بابوں كو اس سے‌كيا انھوں نے تو سميٹنا ہے۔۔۔۔۔‌تا كہ جگہ خالي ديكھ‌كرزائرين اور نذرانے ديں۔۔۔۔۔۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
اویسی (20-06-11), عبدالقدوس (19-06-11)
جواب

Tags
فوری, ہے۔, کوئی, والی, وجہ, وصیت, لاہور, چل, میڈیا, موت, ملنے, محمود, اپنی, انڈیا, بھارت, بھارتی, بابا, جنگ, خواہش, ذاتی, راولپنڈی, سینٹرل, شادی, طور, عزیز


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
اسا مہ بن لاڈن کی موت یا موت کا ڈرامہ ۔از؛ ڈاکٹر نگہت نسیم ۔سڈنی سیفی خان عمومی بحث 18 10-06-11 12:38 AM
اعصام الحق کا سڈنی اوپن میں فاتحانہ آغاز زارا کرکٹ 2 12-01-11 04:11 AM
گستاخ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی سزا موت ہے! علمائے کرام کا متفقہ فیصلہ ALI-OAD اسلام اور عصر حاضر 6 03-01-11 09:22 PM
سولر ایروپلین!!! شیراز احمد دلچسپ اور عجیب 1 08-07-09 12:05 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:29 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger