واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


بھارت سے پانچ سو میگا واٹ بجلی حاصل کرنے کے تکنیکی معاملات طے پا گئے ہیں:ایم ڈی پیپکو

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 27-10-11, 10:23 PM   #1
بھارت سے پانچ سو میگا واٹ بجلی حاصل کرنے کے تکنیکی معاملات طے پا گئے ہیں:ایم ڈی پیپکو
جاویداسد جاویداسد آف لائن ہے 27-10-11, 10:23 PM

اسلام آبا د (مانیٹرنگ ڈیسک )ایم ڈی پیپکو رسول خان نے کہا ہے کہ بھارت کو پسندیدہ ملک قرار دینے سے بجلی کی خرید میں حائل روکاوٹیں ختم ہو جائیں گی ۔ انہوں نے کہا کہ بھا رت سے پانچ سو میگا واٹ بجلی خریدنے کے تکنیکی معاملات طے پا گئے ہیں جبکہ ٹیرف اور دیگر معاملات طے کرنے کے لیے بھارتی وفد دسمبر میں لاہور کا دورہ کرے گا ۔ ایم ڈی پیپکو کا کہنا ہے کہ گیس اور پانی کی کمی کی وجہ سے دسمبر اور جنوری کے مہینے میں لو ڈشیڈنگ میں اضا فہ ہو جائے گا ۔ ان کا کہنا ہے کہ ٹیرف میں اضا فے کے با وجو د پیپکو دو روپے فی یونٹ خسارے میں ہے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ پیپکو جلد سمارٹ میٹر سسٹم متعا رف کر وا رہا ہے جس سے بجلی چوری میں کمی کی امید ہے ۔
__________________
جاویداسد

 
جاویداسد's Avatar
جاویداسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 125
Reply With Quote
جاویداسد کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (27-10-11)
پرانا 27-10-11, 10:26 PM   #2
Senior Member
 
جاویداسد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
کمائي: 49,241
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

چین 300روپے ماہوار ہر گھرکو بجلی دینے کو تیارہے مگر ہم یہ سستی بجلی چھوڑ کر اپنے ازلی دشمن بھارت سے مہنگے داموں بجلی حاصل کررہے ہیں ۔اگریہی رقم بجلی پیدا کرنے والے یونٹوں‌کو دیں تو کبھی لوڈشیڈنگ ہو گی ہی نہیں ہندوبنیا توپہلے ہی چاہتا ہے پاکستان ہمارا مقروض ہو اور ہم اس پر پھر ہر قسم کا دبائو ڈال سکیں واہ حکمرانوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔ پہلے یہودیوں کے پاس ہمیں گروی رکھا ہے اب ہندوں کے پاس رکھنے لگے ہو
جاویداسد آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے جاویداسد کا شکریہ ادا کیا
shafresha (27-10-11), ہادی (27-10-11), رضی (27-10-11)
پرانا 27-10-11, 10:59 PM   #3
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,538
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لعنت ہے ۔
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
رضی کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (27-10-11)
پرانا 27-10-11, 11:27 PM   #4
Senior Member
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,773
شکریہ: 53,117
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

خوش آمدید جاوید بھائی!!!
shafresha آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
کہنا, کمی, کرے, گی, پانی, پانچ, پسندیدہ, ڈیسک, وجہ, لو, لاہور, چوری, ملک, مزید, اسلام, بھارت, جلد, جائیں, جائے, حاصل, خان, ختم, دیگر, دورہ, رسول


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سو بوریاں سو فقیروں میں ! نورالدین آئیے ذہانت آزمائیے 14 21-04-11 12:44 AM
پیپلزپارٹی کے موجودہ جمہوری دور کے سب سے خطرناک کھیل کا آغاز ہوگیا، بھارتی ٹی وی گلاب خان خبریں 0 16-12-10 04:14 AM
پیپلز پارٹی اور پیپلز امن کمیٹی کے نام سے قائم آفس پر چھاپہ دو مغوی بازیاب فرحان دانش خبریں 1 21-08-10 11:07 PM
نبوی آنسو عبداللہ حیدر پیارے نبی کی حیات طیبہ(ص) 2 31-07-09 03:56 PM
پس پردہ قوتیں پیپلز پارٹی توڑنے کی کوشش کریں گی، این ڈی خان خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-01-08 10:07 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:30 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger