واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


بھارت قتل کی وارداتوں کے لحاظ سے دنیا بھر میں پہلے نمبر پر

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 03-06-08, 03:21 PM   #1
بھارت قتل کی وارداتوں کے لحاظ سے دنیا بھر میں پہلے نمبر پر
Real_Light Real_Light آف لائن ہے 03-06-08, 03:21 PM

بھارت قتل کی وارداتوں کے لحاظ سے دنیا بھر میں پہلے نمبر پر

قتل جیسے سنگین جرم کے لحاظ سے بھارت دنیا بھر میں پہلے نمبر پر آگیا ۔ پیر کو ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق دنیا میں سب سے زیادہ قتل بھارت میں ہوتے ہیں۔ گزشتہ سال بھارت میں 32 ہزار 719 افراد کو موت کے گھاٹ اتار گیا جبکہ جنوبی افریقہ قتل کی وارداتوں کے لحاظ سے دوسرے نمبر پر رہا جہاںگزشتہ سال 31 ہزار افراد کو قتل کیا گیا۔ امریکہ میں 16 ہزار افراد کو موت کے گھاٹ اتارا گیا۔ ذرائع کے مطابق کسی ایک ملک میں زیادتی کے سب سے زیادہ واقعات امریکہ میں ہوئے جن کی تعداد 94 ہزار تھی جبکہ ڈکیتی کی سب سے زیادہ 17 لاکھ وارداتیں جاپان میں ہوئیں۔
__________________
پھوٹا تھا جو کبھی کسی نیزے کی نوک سے،ہر عہد پر محیط وہی انقلاب ہے
ہر دَور میں‌حُسین ع نے ثابت یہ کر دیا،ہر دور کےیزید کا خانہ خراب ہے

 
Real_Light's Avatar
Real_Light
Senior Member
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
شکریہ: 3,117
988 مراسلہ میں 1,962 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 296
Reply With Quote
پرانا 03-06-08, 04:13 PM   #2
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,787
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بھارت قتل کی وارداتوں کے لحاظ سے دنیا بھر میں پہلے نمبر پر

اچھا لکھاھے اپ نے۔
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 06-06-08, 07:25 PM   #3
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 17,178
شکریہ: 3,117
988 مراسلہ میں 1,962 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: بھارت قتل کی وارداتوں کے لحاظ سے دنیا بھر میں پہلے نمبر پر

The Great
برادر تھریڈ پسند کرنے اور حوصلہ افزائی کا بہت شکریہ
Real_Light آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, پسند, واقعات, موت, امریکہ, بھارت قتل پہلے نمبر پر, جرم, سال


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
لیلۃ القدر کو رمضان کی آخری سات راتوں میں تلاش کرنا۔ میاں شاہد صحیح البخاری 0 13-08-10 08:19 PM
بھارت میں طیارے کو حادثہ، 158 ہلاکتوں کا خدشہ ھارون اعظم خبریں 4 23-05-10 10:31 PM
باتوں باتوں میں بچھڑنے کا اشارہ کر کے احمدنواز شعر و شاعری 23 12-11-09 03:14 PM
::::::: عید اور نعمتوں کا شکر ::::::: اللہ کی نعمتوں پر شکر اس طرح تو نہیں کیا جاتا ::::::: عادل سہیل اسلام اور معاشرہ 1 15-09-09 11:16 AM
باتوں باتوں میں بچھڑنے کا اشارہ کرکے aliali شعر و شاعری 5 05-12-07 02:22 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:30 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger