واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


::: بھارت: مندر میں بھگدڑ سے5 افراد ہلاک :::

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 03-01-08, 11:57 AM   #1
::: بھارت: مندر میں بھگدڑ سے5 افراد ہلاک :::
ابو کاشان ابو کاشان آف لائن ہے 03-01-08, 11:57 AM

حیدآباد، بھارت ۔۔۔۔۔ بھارت میں مندر میں بھگدڑ سے 5 افراد ہلاک اور 15 زخمی ہوگئے۔جنوبی ریاست آندھرا پردیش کے وزیررتناکر راؤ نے بتایا کہ حادثہ ریاستی دارلحکومت حیدر آباد سے 270 کلو میٹر کے فاصلے پر واقع شہر وجے وادامیں پیش آیا۔حادثے کے وقت مندر میں بڑی تعداد میں لوگ پوجا کے لیے جمع تھے کہ اس دوران بھگڈر مچنے سے پانچ افراد ہلاک ہوگئے۔حکام کا کہنا ہے کہ زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں پانچ افراد کی حالت تشویشناک ہے ۔

ابو کاشان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مقام: Karachi -Pakistan
مراسلات: 591
شکریہ: 100
112 مراسلہ میں 246 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 290
Reply With Quote
جواب

Tags
لوگ, منتقل, شہر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:30 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger