واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


بھارت:مہنگائی سے نمٹنے کیلئے پیٹرولیم مصنوعات میں 88پیسے کی مزید کمی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 19-04-08, 04:03 AM   #1
بھارت:مہنگائی سے نمٹنے کیلئے پیٹرولیم مصنوعات میں 88پیسے کی مزید کمی
عبدالقدوس عبدالقدوس آف لائن ہے 19-04-08, 04:03 AM

بھارت:مہنگائی سے نمٹنے کیلئے پیٹرولیم مصنوعات میں 88پیسے کی مزید کمی
کراچی (رپورٹ: جاوید رشید ) بھارتی وزیراعظم ڈاکٹر من موہن سنگھ نے بڑھتی ہوئی مہنگائی کے کنٹرول کیلئے حکومتی فیصلوں پر فوری عملدرآمد کیلئے وزیرداخلہ کو سخت اقدام کرانے کی ہدایت کی ہے ۔ جمعہ کے روز مرکزی کابینہ کے اجلاس میں پیٹرول اورڈیزل پرلگے ٹیکس میں کمی کا جائزہ پیش کیا گیا ہے ۔ وزارت پیٹرولیم نے پیٹرول اور ڈیزل پر عائدسرکاری ٹیکس میں سے دو ٹیکس واپس لے لئے ہیں۔ جس کے بعد پیٹرولیم مصنوعات پر 82پیسے کی مزید رعایت کی ہے ۔ وزیراعظم ڈاکٹر من موہن سنگھ نے جون سے پہلے پیٹرولیم اشیاء پر مزید 52 پیسے کم کرنے کا عندیہ دیا ہے ۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.

 
عبدالقدوس's Avatar
عبدالقدوس
Administrator

تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 304
Reply With Quote
جواب

Tags
پیٹرولیم مصنوعات, وزیراعظم, مہنگائی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
بھارت: پیٹرولیم مصنوعات میں 73پیسے کی کمی عبدالقدوس خبریں 9 20-06-09 03:26 PM
پیٹرولیم مصنوعات پر سبسڈی ختم کرنے کا اعلان پ تفسیر حیدر خبریں 0 19-09-08 05:35 PM
حکومت پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم نہیں کریگی تفسیر حیدر خبریں 0 17-08-08 11:37 AM
پیٹرولیم مصنوعات Real_Light خبریں 0 26-07-08 02:54 PM
پاکستان :پیٹرولیم مصنوعات میں ساڑھے تین روپے اضافے کا امکان عبدالقدوس خبریں 0 16-04-08 07:38 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:30 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger