واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


بھارت: مہنگائی کیخلاف عوامی ردعمل میں اضافہ، اپوزیشن کا کانگریس پر دباؤ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 13-04-08, 08:49 AM   #1
بھارت: مہنگائی کیخلاف عوامی ردعمل میں اضافہ، اپوزیشن کا کانگریس پر دباؤ
عبدالقدوس عبدالقدوس آف لائن ہے 13-04-08, 08:49 AM

بھارت: مہنگائی کیخلاف عوامی ردعمل میں اضافہ، اپوزیشن کا کانگریس پر دباؤ
کراچی (رپورٹ … جاوید رشید) بھارت میں مہنگائی کے بڑھتے ہوئے طوفان پر عوامی ردعمل میں روزبروز اضافہ ہو رہا ہے اور حکمران جماعت کانگریس پر اپوزیشن کی جانب سے مہنگائی کو کنٹرول کیلئے دباؤ بڑھ رہا ہے ہفتے کے روز مہنگائی کے سبب بگڑے حالات کو کنٹرول کرنے کے حوالے سے وزیراعظم ڈاکٹر من موہن سنگھ کی صدارت میں ایک اجلاس ہوا ہے کہا جا رہا ہے کہ سرکار نے پورے ملک میں عوام کو سستے داموں اشیاء دیں ہیں خصوصاً ان میں چاول، سبزیاں، آٹا، تیل اور گھی شامل ہیں عوام تک پہنچانے کے لئے ساٹھ لاکھ سے زائد موبائل اسٹال پیر کے روز سے لگانے کی منظوری دیدی ہے اور اس سلسلے میں مرکزی سرکار نے موبائل اسٹالوں کے لئے 67 کروڑ روپے بھی فوری طور سے محکمہ خوراک وتجارت کو مہیا کر دیئے ہیں تمام ریاستی وزرائے اعلیٰ اپنی اپنی ریاستوں میں سستے اسٹالوں کی اشیاء کی نگرانی کریں گے۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.

 
عبدالقدوس's Avatar
عبدالقدوس
Administrator

تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 304
Reply With Quote
جواب

Tags
وزیراعظم, مہنگائی, موبائل, اعلیٰ, صدارت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
بجٹ کے ثمرات عوام تک پہنچنا شروع گیس کی قیمت میں 3روپے کلو اضافہ جاویداسد خبریں 0 11-06-10 07:49 PM
پبلک سروس کمیشن میں میرٹ کا قتل :سی ایس ایس امتحانات میں‌ 12ویں پوزیشن لینے والا ایماندار افسر برطرف شیخ ہمدان خبریں 10 03-04-09 03:20 AM
عورت کے جسم میں چھبیس سویاں عبدالقدوس دلچسپ اور عجیب 15 04-11-08 11:38 PM
پیٹرول کی قیمت میں اضافہ عوام دشمنی ہے، اپوزیشن ارکان سینیٹ اسلام آباد (جن عبدالقدوس خبریں 0 02-07-08 07:44 AM
ایس پی ایس سی بل پر اپوزیشن ارکان کا رویہ مثبت تھا، نثار کھوڑو عبدالقدوس خبریں 0 17-04-08 09:14 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:31 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger