واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


بھارت میں ٹریفک حادثہ ‘ 10 ہلاک‘ 18 زخمی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 16-10-08, 01:46 PM   #1
بھارت میں ٹریفک حادثہ ‘ 10 ہلاک‘ 18 زخمی
ابن جلال ابن جلال آف لائن ہے 16-10-08, 01:46 PM

بھارت میں ٹریفک حادثہ ‘ 10 ہلاک‘ 18 زخمی
شملہ ……بھارت کی ریاست ہماچل پردیش میں ٹریفک حادثہ سے 10 افاد ہلاک اور 18 زخمی ہو گئے ہیں۔ ایک بھارتی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ایک مسافروین ہماچل پردیش کے ضلع منڈی میں گہری کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں 10 مسافر ہلاک اور 18 زخمی ہو گئے۔رپورٹ کے مطابق حادثہ کا شکار ہونے والے لوگ اپنے ایک عزیز کی سالگرہ کی تقریب میں شرکت کے بعد واپس آرہے تھے کہ ان کی گاڑی ضلع منڈی میں جوگندر نگر کے قریب گہری کھائی میں گر گئی جس سے 10 مسافر موقع پر ہی ہلاک ہوگئے۔ زخمیوں کو مقامی ہسپتال میں داخل کرا دیا گیا ہے جبکہ بعض زخمیوں کی حالت نازک بتائی جاتی ہے جس کے باعث ہلاکتوں میں اضافہ کا امکان ہے۔
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭

 
ابن جلال's Avatar
ابن جلال
Senior Member
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 231
Reply With Quote
ابن جلال کا شکریہ ادا کیا گیا
Real_Light (22-10-08)
جواب

Tags
ٹریفک, لوگ, موقع, خبر, سالگرہ, عزیز


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:33 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger