|
بھارت میں چین مخالف سرگرمیوں پر چین کا سخت رد عمل کا اظہار

23-04-08, 12:04 PM
بھارت میں چین مخالف سرگرمیوں پر چین کا سخت رد عمل کا اظہار
بیجنگ… چینی حکام نے بھارت میں بڑھتی ہوئی چین مخالف سرگرمیوں خاص طور سے تبت کے معاملے پر بھارتی رویے پر سخت رد عمل کا اظہار کیا ہے۔ چین کے انٹرنیشنل انسٹی ٹیوٹ آف سٹریٹجک سٹڈیز کی طرف سے جاری کی گئی ایک رپورٹ میں بھارتی حکومت کو خبردار کیا گیا ہے کہ وہ چین کے خلاف منفی رویہ اختیار نہ کرے۔ رپورٹ کے مطابق بھارت نے ایک ایسے وقت میں چینی مخالف سرگرمیوں میں اضافہ کر دیا ہے جب چین بیجنگ اولمپکس کے سازگار ماحول میں انعقاد کو یقینی بنانے کی کوششوں میں مصروف ہے۔ رپورٹ میں بھارت کی طرف سے پیدا کردہ صورتحال کو 1962ء کی صورت حال سے مشابہ قرار دیا گیا ہے جب بھارت نے دوسپرپاورز کی حمایت سے چین کے خلاف جنگ چھیڑ دی تھی اور اب بھارت پھر اس راستے پر گامزن ہے۔
__________________
http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
عبدالقدوس
Administrator
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|