واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


بھارت میں ہیجڑوں کیلئے ایک ہزا ر روپے ماہانہ وظیفہ مقرر

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-11-10, 05:17 AM   #1
بھارت میں ہیجڑوں کیلئے ایک ہزا ر روپے ماہانہ وظیفہ مقرر
گلاب خان گلاب خان آف لائن ہے 14-11-10, 05:17 AM

لاہور (خالد محمود خالد) بھارت میں میو نسپل کارپوریشن آف دہلی نے ہیجڑوں کیلئے ایک ہزار روپے ماہانہ خصوصی وظیفہ مقرر کردیا ہے۔ ایک ٹی وی رپورٹ کے مطابق ہیجڑوں کو کسی بھی سرکاری اسپتال سے سرٹیفکیٹ لینا ہوگا جس کی بنیاد پر انہیں ماہانہ وظیفہ دیا جائے گا۔ دہلی میونسپل کارپوریشن کے سربر اہ جگدیش ممگین کے مطابق بھارت میں زیادہ ہیجڑے انتہائی کسمپرسی کی زندگی گزار رہے ہیں اس وقت بھارت میں تقریباً 15 لاکھ ہیجڑے موجود ہیں۔
روزنامہ جنگ راولپنڈی
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)

 
گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,482
شکریہ: 1,535
2,971 مراسلہ میں 8,223 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 225
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
فرحان دانش (15-11-10), پاکستانی (14-11-10), عبدالقدوس (14-11-10)
پرانا 14-11-10, 05:32 AM   #2
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,346
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت اچھی بات ہے ویسے پاکستان میں معذور افراد کے لئے قومی شناختی کارڈ پر ایک مونو گرام لگایا جاتا ہے جس سے وہ بہت سے فوائد حاصل کرسکتا ہے
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
فرحان دانش (15-11-10)
پرانا 14-11-10, 11:27 PM   #3
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,482
کمائي: 94,063
شکریہ: 1,535
2,971 مراسلہ میں 8,223 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
بہت اچھی بات ہے ویسے پاکستان میں معذور افراد کے لئے قومی شناختی کارڈ پر ایک مونو گرام لگایا جاتا ہے جس سے وہ بہت سے فوائد حاصل کرسکتا ہے
میرا نہیں خیال کہ کسی کو اس بارے علم ہوگا۔
گلاب خان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 15-11-10, 05:57 AM   #4
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,346
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : گلاب خان مراسلہ دیکھیں
میرا نہیں خیال کہ کسی کو اس بارے علم ہوگا۔
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 15-11-10, 05:58 AM   #5
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,346
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سب سے اچھی بات اس میں یہ ہے کہ معذور افراد کو نادرا آفس میں کسی بھی جگہ پر اپنی باری کا انتظار نہیں کرنا پڑتا
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 15-11-10, 10:08 AM   #6
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,854
کمائي: 278,104
شکریہ: 1,155
6,268 مراسلہ میں 14,151 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم

یہ بہت اچھی بات ہے happy to hear that
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہوگا, ہے۔, ہزار, کیلئے, کردیا, گا۔, گزار, ٹی, وی, وقت, لاہور, موجود, مقرر, محمود, مطابق, بھارت, بنیاد, جنگ, جائے, خصوصی, دہلی, راولپنڈی, زیادہ, زندگی, سرکاری


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ممبئی میں قائداعظم کی اربوں روپے مالیت کی جائیداد پر بھارت کاقبضہ ALI-OAD خبریں 11 16-11-10 08:15 PM
رمضان سے ایک ماہ قبل ہی کروڑوں روپے مالیت کی اشیا خوردونوش ذخیرہ کرلی گئیں جاویداسد خبریں 2 15-07-10 12:18 PM
روپے کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ‘انٹرلنک بنکوں نے سٹیٹ بنک سے روپے کی قدر مستحکم کرنے کا مطالبہ کر ابن جلال خبریں 0 16-10-08 01:46 PM
وہ رنگوں میں ڈھلی لڑکی The Great شعر و شاعری 0 07-08-08 08:57 PM
پروں میں شام ڈھلتی ہے محمدعدنان شعر و شاعری 0 25-08-07 03:35 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:35 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger