واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


بھارت نے’ائرشو‘میں پاکستان،چین اور ایران کو مدعو نہیں کیا،رپورٹ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 02-02-11, 02:03 PM   #1
بھارت نے’ائرشو‘میں پاکستان،چین اور ایران کو مدعو نہیں کیا،رپورٹ
عارف اقبال عارف اقبال آف لائن ہے 02-02-11, 02:03 PM

بھارت نے’ائرشو‘میں پاکستان،چین اور ایران کو مدعو نہیں کیا،رپورٹ
نئی دہلی…فارن ڈیسک…خطے کے سب سے بڑے ائیر شو ’ ایروانڈیا2011‘ میں بھارت نے پاکستان سمیت چین اور ایران کو مدعو نہیں کیا۔ بھارتی اخبار’ٹائمز آف انڈیا‘ کے مطابق آئندہ ہفتے بنگلور میں شروع ہونے والے اس ائیر شو میں60ممالک شرکت کریں گے۔ بھارت کے ملٹری فنکشنز میں مدعوین کی فہرست میں پاکستان کو نہیں رکھا جاتا۔بھارت کے ایران کے ساتھ بھی دفاعی تعلقات محدود ہیں اس کے ساتھ چین کے ساتھ اس وقت سے تمام دفاعی معاملات تعطل کا شکار ہیں جب سے اس وقت کے شمالی فوجی کمانڈ کے سربراہبھارتی لیفٹنینٹ جنرل بی ایس جسوال کو بیجنگ نے ویزہ دینے سے انکار کردیا تھا۔ بھارت نے نہ صرف چین کو دعوت نہیں دی بلکہ چینی صحافیوں کو بھی ائیر شو کی کوریج سے روک دیا ہے اس میلے میں380غیر ملکی کمپنیاں اپنے ہتھیاروں کی نمائش کریں گی۔
__________________
اندازِ بیاں گرچہ بہت شوخ نہیں ہے
شاید کہ اتر جائے ترے دل میں مری بات

 
عارف اقبال's Avatar
عارف اقبال
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 979
شکریہ: 1,882
726 مراسلہ میں 1,803 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 111
Reply With Quote
جواب

Tags
com, jang, search, ہونے, فوجی, کوریج, کردیا, وقت, ملکی, ممالک, مطابق, اپنے, ایران, بھارت, بی, بڑے, تمام, دفاعی, رکھا, ساتھ, شکار, شمالی, شروع, صحافیوں, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پاکستان میں 16فیصد سگریٹ نوش خواتین کی عمریں 15سال سے کم ہیں‘ رپورٹ ابن جلال خبریں 1 14-10-10 07:56 AM
::: انڈیا میں بھرپورکامیابی کے بعد اب پاکستان میں بھی ::: Student عمومی بحث 5 15-11-09 02:35 AM
پاکستان میں جمہوری اداروں کو مضبوط کرنے میں بھرپورمددکرینگے،امریکا عبدالقدوس خبریں 0 16-04-08 07:31 AM
غیر معمولی کارکردگی دکھانے والے28 کرکٹر ہائی پرفارمر کیمپ میں مدعو عبدالقدوس کھیل اور کھلاڑی 0 06-01-08 07:40 AM
مشکل پاکستانی کنڈیشنز میں سیریز جیتنے کی بھرپور کوشش کریں گے ۔۔۔۔ سائوتھ افریقہ محمدعدنان کرکٹ 0 27-09-07 10:18 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:35 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger