واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


بھارت نے سیلاب متاثرین کی امداد کا چیک پاکستان کو دے دیا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 18-09-10, 09:39 PM   #1
بھارت نے سیلاب متاثرین کی امداد کا چیک پاکستان کو دے دیا
جاویداسد جاویداسد آف لائن ہے 18-09-10, 09:39 PM

اقوام متحدہ…فارن ڈیسک… بھارت نے پاکستان کے سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے 2کروڑ ڈالر کا چیک دے دیا۔ بھارتی خبر رساں ادارے’آئی اے این ایس‘ کے مطابق اقوا متحدہ میں بھارت کے مستقل نمائندے ہردیپ سنگھ پری نے پاکستان کے سیلاب متاثرین کی ریلیف کے لیے 20ملین ڈالر کا چیک اقوام متحدہ کے جنرل سیکریٹری بان کی مون کے حوالے کیا۔ اس موقع پر اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل نمائندے عبدالله حسین ہارون بھی موجود تھے۔پری نے بھارتی وزیر اعظم من موہن سنگھ ،اور وزیر خارجہ ایس ایم کرشنا کی طرف سے پاکستان کے وزیراعظم کو خیرسگالی،ہمدردی اور حمایت کا پیغام پہنچایا۔انہوں نے کہا قدرتی آفات کسی ملکی سرحد کی پرواہ نہیں کرتی، بھارت کی طرف سے پاکستانیوں کے لیے ایک خیر سگالی کے طور پر یہ مدد ہے۔
__________________
جاویداسد

 
جاویداسد's Avatar
جاویداسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 181
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے جاویداسد کا شکریہ ادا کیا
shafresha (18-09-10), ھارون اعظم (19-09-10), یاسر عمران مرزا (19-09-10), مرزا عامر (18-09-10)
پرانا 18-09-10, 09:40 PM   #2
Senior Member
 
جاویداسد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
کمائي: 49,241
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جس کے سبب ہوئے تھے بیمار ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اسی عطار کے لونڈے سے دوا لیتے ہیں
(جوش ملیح آبادی)
جاویداسد آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے جاویداسد کا شکریہ ادا کیا
shafresha (18-09-10), یاسر عمران مرزا (19-09-10), مرزا عامر (18-09-10)
پرانا 18-09-10, 11:15 PM   #3
Senior Member
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,773
شکریہ: 53,117
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

تھینک یو انڈیا!!!!!!!!!!!!!
shafresha آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
پرانا 19-09-10, 12:53 AM   #4
Senior Member
 
جاویداسد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
کمائي: 49,241
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

انڈیا اور افغانستان نے مشترکہ سازش کے تحت پاکستان کو ڈبویا اور آپ معمولی سی امداد پر آپ شکریہ ادا کررہی ہیں ۔ آج تمام شکریہ کا ٹھیکہ آپ کے پاس ہی تو نہیں
جاویداسد آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 19-09-10, 12:57 AM   #5
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,528
شکریہ: 15,094
4,235 مراسلہ میں 12,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اگر انڈیا نے ڈبویا ہے تو ہماری حکومت کو بولنے سے کس نے روکا ہے؟
ھارون اعظم آن لائن ہے   Reply With Quote
ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (19-09-10)
پرانا 19-09-10, 01:28 AM   #6
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,729
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,068 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اگر انڈیا نے ڈبویا ہے تو ہماری حکومت کو بولنے سے کس نے روکا ہے؟
بولنے کے لئے ایک عدد زبان اور آنکھ میں غیرت کی ضرورت ہوتی ہے بھائی ہارون اعظم۔ کیا خیال ہے؟؟؟
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم (22-09-10)
جواب

Tags
ہے۔, پاکستان, پاکستانیوں, ڈالر, وزیر, وزیراعظم, چیک, موقع, موجود, ملکی, مدد, مطابق, این, امداد, اعظم, بھارت, حوالے, حمایت, خارجہ, خبر, دے, سیلاب, سنگھ, طور, عبدالله


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز کے سیکشنز کے بارے میں آپکا خیال عرفان حیدر تجاویز اور شکایات 5 27-08-10 03:53 PM
متاثرین سیلاب سے تک جہتی کے لئے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون کی پاکستان آمد گلاب خان خبریں 0 16-08-10 03:28 AM
سیلنگ ریگاٹا : تیسرے روز پاکستانی سیلرز کی کارکردگی بہتر رہی عبدالقدوس کھیل اور کھلاڑی 0 13-04-08 09:35 AM
قیام پاکستان کے مخالفین نے ملک بھر میں انتہاپسندی پھیلائی ،ماضی کی غلط پالیسوں نے پاکستان کو مشکلات سے دوچار کر دیا،الطاف حسین عبدالقدوس خبریں 0 04-02-08 06:32 AM
اکھنور سیکٹر پرپاکستان آنے والے 18بنگلہ دیشی گرفتار پاکستانی خبریں 0 16-09-07 01:58 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:36 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger