واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


بھارت نے نیپال سے مسلمانوں کی نقل مکانی پر پابندی عائد کردی:

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 19-08-07, 02:29 PM   #1
بھارت نے نیپال سے مسلمانوں کی نقل مکانی پر پابندی عائد کردی:
پاکستانی پاکستانی آف لائن ہے 19-08-07, 02:29 PM

بھارتی حکومت نے نیپال سے مسلمانوں کی بھارت نقل مکانی پر پابندی عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیپال سے پانچ ہزار ایکڑ رقبہ کو واگزار کرانے کے لئے کوئی پیش رفت نہیں ہوئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی سیکرٹری داخلہ نے کہا ہے کہ نیپال میں ہنگامی حالت کی وجہ سے بڑی تعداد میں نیپالی مسلمان بھارت آرہے ہیں اور ان کو اترانچل کے اضلاع میں آباد کرنے کی کوئی تجویز زیر غور نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ 1950ء کے امن معاہدے کے مطابق غیر قانونی آمد کی کوئی گنجائش نہیں ہے انہوں نے کہا کہ مرکز نے دریائے گندک کے بھارتی علاقے میں بہنے سے بھارت کا 5379 ایکڑ رقبہ نیپال میں شامل ہوگیا ہے اور اس دریائی پٹی کو واپس لینے کے لئے کسی قسم کی پیش رفت نہیں ہوئیہے۔ واضح رہے کہ بھارت اور نیپال کی سرحد دریائے گندک پر متعین ہے اور دو سال سے دریا کے رخ بدلنے سے بھارتی علاقہ نیپال کے قبضہ میں چلا گیا ہے۔
__________________
کدی حال تان پوچھیا کر
دل دے تھورے ہین کج ویکھ کےروسیا کر

 
پاکستانی's Avatar
پاکستانی
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,290
شکریہ: 10,316
3,105 مراسلہ میں 7,462 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 615
Reply With Quote
پرانا 20-08-07, 01:57 AM   #2
Member
اجنبی
 
زید's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 27
مراسلات: 49
کمائي: 365
شکریہ: 27
18 مراسلہ میں 24 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب کیا معلومات ہے آپ کی اسی طرح لکھتے رہنا شکریہ
زید آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-08-07, 02:14 AM   #3
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,530
شکریہ: 0
561 مراسلہ میں 1,027 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شکریہ شئر کرنے کا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
زبیر آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, خبر, سال


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
موبائل ریپئرنگ شاپ کا اشتہار کس قسم کا ہونا چاہیے یاسر عمران مرزا Ask Experts ماہرین کی رائے 16 14-01-11 06:44 PM
نیپرا نے بجلی کے نرخوں میں 32 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دیدی گلاب خان خبریں 0 26-11-10 04:13 AM
نیپال کی مسجد کا مینار sahj دلچسپ اور عجیب 46 17-09-10 09:59 AM
اسلامک ریپبلک فرانس فیصل ناصر عمومی بحث 24 16-08-09 09:22 PM
دنیا و ما فیھا سے بہتر عبداللہ حیدر جہاد 2 30-03-09 04:44 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:38 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger