واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


بھارت پر واضح کر دیا ہے کہ کشمیریوں کی مرضی کے خلاف مسلئہ کشمیر کا کوئی بھی حل قابل قبول نہ ہو گا۔ ح

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 09-08-11, 08:56 PM   #1
بھارت پر واضح کر دیا ہے کہ کشمیریوں کی مرضی کے خلاف مسلئہ کشمیر کا کوئی بھی حل قابل قبول نہ ہو گا۔ ح
زبیرافتحار زبیرافتحار آن لائن ہے 09-08-11, 08:56 PM

وفاقی وزیر خارجہ حنا ربانی کھر نے گزشتہ دورہ بھارت کے حوالے سے قومی اسمبلی کو بریفنگ دی۔ بریفینگ دیتے ہوئےوفاقی وزیر خارجہ حنا ربانی کھر نے کہا کہ ان کا دورہ بھارت بہت کامیاب رہا ہے جس سے دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی اور تناو میں کمی واقع ہوئی ہے۔انھوں نے کہا کہ مسلئہ کشمیر سمیت آٹھ امور پر بات چیت ہوئی۔ وزیر خارجہ نے بتایا کہ بھارتی وزیر اعظم کو دورہ پاکستان کی دعوت دی جو انھوں نے قبول کر لی ۔ وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ پاکستان اپنے تمام ہمسایہ ممالک سے اچھے تعلقات کا خواہاں ہے۔

اقتباس:
بھارت پر واضح کر دیا
ہا ہاہا ہا ہاہا ہا ہاہا
__________________
تم قاتل نہیں ہو پیشہ ور گدھے!

 
زبیرافتحار's Avatar
زبیرافتحار
Senior Member
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 612
شکریہ: 130
384 مراسلہ میں 965 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 101
Reply With Quote
زبیرافتحار کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (09-08-11)
پرانا 09-08-11, 09:43 PM   #2
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,904
کمائي: 561,119
شکریہ: 25,573
10,451 مراسلہ میں 38,591 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ کرے ایسا ہی ہو ۔
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
کہنا, کوئی, کامیاب, گا۔, گزشتہ, پاکستان, وزیر, قومی, قابل, قبول, چیت, ممالک, مرضی, مسلئہ, اپنے, اسمبلی, اعظم, بھارت, تمام, تعلقات, حوالے, حل, حنا, خلاف, خارجہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پھر مشکل پڑ گئی ،کھلاڑیوں نے پیسوں کا اعتراف کرلیا:پی سی بی ، برطانوی اخبار بھی مزید انکشاف کرے گا جاویداسد خبریں 0 04-09-10 02:35 PM
کبھی تونے خود بھی سوچا کہ یہ پیاس ھے تو کیوں ھے The Great شعر و شاعری 0 14-08-09 06:31 PM
میڈیا پر پابندیوں کیخلاف صحافیوں کا احتجاج جاری،طلبا کابھی احتجاجی مظاہرہ عبدالقدوس خبریں 0 08-12-07 11:13 AM
سکھر:میڈیا پر پابندیوں کیخلاف صحافیوں کی چوتھے روز بھی علامتی بھوک ہڑتال خرم شہزاد خرم خبریں 0 20-11-07 09:08 AM
میڈیا پر پابندیوں کیخلاف صحافیوں کے احتجاجی مظاہرے پانچویں روز بھی جاری خرم شہزاد خرم خبریں 0 14-11-07 02:09 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:39 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger