واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


بھارت: پٹرول اور چینی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 21-12-11, 05:32 AM   #1
بھارت: پٹرول اور چینی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
گلاب خان گلاب خان آف لائن ہے 21-12-11, 05:32 AM

کراچی (رپورٹ: جاوید رشید) بھارتی وزارت پٹرولیم کی جانب سے عوام کو یہ خوش خبری دی گئی ہے کہ یکم جنوری 2012ءسے پٹرول ڈھائی روپے کی کمی سے ملے گا۔ جبکہ ڈیزل پر ایک روپہ 90 پیسے کمی کے حوالے سے بھی کہا گیا ہے کہ اس میں کمی ہوگی جبکہ سلنڈر گیس بھروائی پر 60 روپے ٹیکس ختم کردیا گیا ہے۔ پٹرولیم کے وزیر نے منگل کے روز کابینہ اجلاس میں وزیراعظم کی موجودگی میں اس حوالے سے اجلاس کے شرکاءکو خبر دی ہے۔

جنگ
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)

 
گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,482
شکریہ: 1,535
2,971 مراسلہ میں 8,223 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 56
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
skjatala (21-12-11), یاسر عمران مرزا (21-12-11)
جواب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کل سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ALI-OAD خبریں 1 31-10-10 03:28 PM
بھارت میں پٹرولم کی قیمتوں پر پہیہ جام ہڑتال جاویداسد خبریں 0 06-07-10 07:30 PM
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ھارون اعظم خبریں 3 01-02-10 08:33 AM
پٹرول و ڈیزل کی قیمتوں میں معمولی کمی عوام سے مذاق ہے محمدعدنان خبریں 0 02-11-08 11:34 AM
پندرہ مئی کو پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان champion_pakistani خبریں 0 14-05-08 10:04 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:39 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger