|
بھارت: کانگریس کے اجلاس میں پاکستان کی صورتحال پر گفتگو

08-11-07, 04:25 PM
کراچی (ج ر) نئی دہلی میں کانگریس کی صدر سونیا گاندھی کی زیرصدارت کانگریس کی ورکنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا، اجلاس میں سونیا گاندھی کے بیٹے راہول گاندھی بھی پہلی بار شریک ہوئے ۔ اجلاس میں پاکستان کی بدلتی ہوئی صورتحال اور وہاں ایمرجنسی کے نفاذ، مقبوضہ کشمیر کی فوجی و سیاسی صورتحال ، مقبوضہ کشمیر میں متوقع الیکشن میں پارٹی پوزیشن کے علاوہ گجرات کے فسادات پر بنائی جانے والی فلم پر طویل بحث ہوئی، کانگریس کے مسلمان اراکین نے فلم کے حوالے سے اپنے سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے ۔
__________________
http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
عبدالقدوس
Administrator
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|