واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


بھارت کا زمین سے زمین پر مار کرنیوالے براہموس میزائل کا کامیاب تجربہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 29-03-09, 05:49 PM   #1
بھارت کا زمین سے زمین پر مار کرنیوالے براہموس میزائل کا کامیاب تجربہ
وسیم وسیم آف لائن ہے 29-03-09, 05:49 PM

نئی دہلی . . . .. . بھارت نے پاکستانی سرحد کے قریب پوکھرا ن میں زمین سے زمین پر مار کرنے والے براہموس میزائل کا کامیاب تجربہ کیاہے۔روس کے تعاون سے تیار کیاجانے والے براہموس میزائل کا تجربہ ریاست راجستھان میں پاکستانی سرحد کے قریب پوکھران کے مقام پر کیا گیا جہاں بھارت نے مئی1998 میں ایٹمی دھماکا کیا تھا۔یہ میزائل250سے300کلو میٹر تک مار کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق براہموس میزائیل کو چارسے پانچ مرتبہ مزید تجربے کے بعد بھارتی آرمی میں شامل کرلیا جائے گا۔بھارت نے تیسری باربراہموس میزائل کاکامیاب تجربہ کیا ہے

Attached Images
 


 
وسیم's Avatar
وسیم
Senior Member
تاریخ شمولیت: May 2007
مراسلات: 1,075
شکریہ: 698
613 مراسلہ میں 1,503 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 161
Reply With Quote
جواب

Tags
پاکستانی, صلاحیت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
روس نے میزائل فراہمی کا معاہدہ توڑا تو اصل قیمت وصول کریں گے، احمدی نژاد گلاب خان خبریں 0 04-11-10 06:13 AM
روس:بین البراعظمی میزائیلوں کا تجربہ وجدان خبریں 0 26-12-07 12:57 PM
امریکی میزائل نظام اور کیوبا کا بحران چاچا کمال خبریں 0 27-10-07 05:52 PM
امریکی میزائل شکن نظام پر روس کیجانب سے تعاون کی پشکش معمولی اختلافات کے باعث ناکام ہو گئی: پاکستانی خبریں 0 16-09-07 02:00 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:39 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger