واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


بھارت کی غیرت جاگ گئی اور پاکستان کی؟؟؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 28-10-10, 08:46 PM   #1
بھارت کی غیرت جاگ گئی اور پاکستان کی؟؟؟
محمدخلیل محمدخلیل آن لائن ہے 28-10-10, 08:46 PM

بھارتی حکومت نے موسم سرما کے دوران بجلی، پانی اور ٹیلی فون کے نرخوں میں کمی کردی


باقی کوئی اور بتائے گا مجھے بس اتنا ہی پتا ہے
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط
میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط
میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟

 
محمدخلیل's Avatar
محمدخلیل
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,978
شکریہ: 7,290
5,961 مراسلہ میں 15,131 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 279
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (13-01-11), عبدالقدوس (28-10-10)
پرانا 28-10-10, 09:04 PM   #2
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,346
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں نے بھی پڑھا ہے
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (13-01-11)
پرانا 28-10-10, 10:51 PM   #3
Member
اجنبی
 
صبارخ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2010
مقام: karachi
عمر: 21
مراسلات: 96
کمائي: 2,825
شکریہ: 80
82 مراسلہ میں 308 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پاکستان کی غیرت نہیں جاگ سکتی یہ دنیا کا سب سے بے غیرت ملک ہے
صبارخ آف لائن ہے   Reply With Quote
صبارخ کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل (29-10-10)
پرانا 28-10-10, 11:14 PM   #4
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,687
شکریہ: 9,130
3,926 مراسلہ میں 13,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : صبارخ مراسلہ دیکھیں
پاکستان کی غیرت نہیں جاگ سکتی یہ دنیا کا سب سے بے غیرت ملک ہے
جوش میں کچھ ہوش۔

بے غیرت ملک نہیں۔۔۔ حکمران بے غیرت ہیں اس ملک کے۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
asakpke (14-01-11), ارشد کمبوہ (28-10-10), حسنین ایوب (28-10-10), عبدالقدوس (29-10-10)
پرانا 29-10-10, 07:33 AM   #5
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,346
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ارے صبا ملک قوموں سے بنتے ہیں
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (13-01-11), محمدخلیل (29-10-10)
پرانا 29-10-10, 02:24 PM   #6
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 1
کمائي: 163
شکریہ: 1
1 مراسلہ میں 1 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شمشاد احمد مراسلہ دیکھیں
جوش میں کچھ ہوش۔

بے غیرت ملک نہیں۔۔۔ حکمران بے غیرت ہیں اس ملک کے۔
حکمرانوں کو ایلیکٹ کون کرتا ہے؟؟؟
ریحان شیخ آف لائن ہے   Reply With Quote
ریحان شیخ کا شکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم (14-01-11)
پرانا 13-01-11, 09:54 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ھم بے غیرت ھیں جبھی ووٹنگ کے وقت ضمیر کو سلا دیتے ھیں۔ ملک تو جنت ھے مگر قدر ندارد؟
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (14-01-11), نیلم خان (13-01-11), محمدخلیل (13-01-11)
پرانا 13-01-11, 10:23 PM   #8
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,904
کمائي: 561,119
شکریہ: 25,573
10,451 مراسلہ میں 38,591 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : صبارخ مراسلہ دیکھیں
پاکستان کی غیرت نہیں جاگ سکتی یہ دنیا کا سب سے بے غیرت ملک ہے
پاکستان کے حکمران بے غیرت ہیں عوام نہیں ۔
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 13-01-11, 10:25 PM   #9
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,904
کمائي: 561,119
شکریہ: 25,573
10,451 مراسلہ میں 38,591 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ریحان شیخ مراسلہ دیکھیں
حکمرانوں کو ایلیکٹ کون کرتا ہے؟؟؟
ریحان بھائ اگر آپ ووٹ نہیں بھی ڈالیں گے تو بیلٹ بکس بھرے نکلیں گے ۔
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 13-01-11, 10:26 PM   #10
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,904
کمائي: 561,119
شکریہ: 25,573
10,451 مراسلہ میں 38,591 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عروج مراسلہ دیکھیں
ھم بے غیرت ھیں جبھی ووٹنگ کے وقت ضمیر کو سلا دیتے ھیں۔ ملک تو جنت ھے مگر قدر ندارد؟
ضمیر کون جگائے گا

نواز / بے نظیر /زورداری/ وردی /مولانا سب آزما لئے کیا خیال ہے اب کرکٹ کے درخشندہ ستارے کو بھی 2 سال دیئے جائیںِ؟
__________________
سمندر نے سمندر ،دریا نے دریا جانا مجھے
جسکا جتنا ظرف تھا اتنا ہی پہچانا مجھے
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
نیلم خان کا شکریہ ادا کیا گیا
asakpke (14-01-11)
پرانا 13-01-11, 10:27 PM   #11
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,904
کمائي: 561,119
شکریہ: 25,573
10,451 مراسلہ میں 38,591 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شمشاد احمد مراسلہ دیکھیں
جوش میں کچھ ہوش۔

بے غیرت ملک نہیں۔۔۔ حکمران بے غیرت ہیں اس ملک کے۔
آپ کی بات سے متفق ہوں ۔
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 13-01-11, 10:29 PM   #12
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,904
کمائي: 561,119
شکریہ: 25,573
10,451 مراسلہ میں 38,591 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
ارے صبا ملک قوموں سے بنتے ہیں
قوم آج بھی ایک ہے پی آر او صاحب

صرف کوئ مخلص بندہ آپ دے دیں

یہ وہی قوم ہے جو نے آج بھی اپنے تن کے کپڑے دوسروں کو بدن ڈھانپنے کے لئے دینے میں ایک منٹ بھی دیر نہیں‌کرے گی
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 13-01-11, 10:31 PM   #13
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,904
کمائي: 561,119
شکریہ: 25,573
10,451 مراسلہ میں 38,591 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آٹابجلی گیس نہ پانی

پھر بھی دل ہے پاکستانی


پاکستان زندہ باد
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-01-11, 09:42 AM   #14
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,648
شکریہ: 9,805
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

دعا کریں قوم کی غیرت جاگے فوج کی نہ جاگ جائے۔۔۔ورنہ پر ملک فتح کرنے کی مشق شروع ہو جائے گی۔ ملک کے 90% سے زائد مسائل فوج کے پیدا کردا ہیں اور ہر ایک مارشل لاء‌کے بعد ایک نئے نام سے اپنی دوکان کھول لیتے ہیں۔
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (14-01-11)
پرانا 14-01-11, 10:43 AM   #15
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,854
کمائي: 278,104
شکریہ: 1,155
6,268 مراسلہ میں 14,151 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
دعا کریں قوم کی غیرت جاگے فوج کی نہ جاگ جائے۔۔۔ورنہ پر ملک فتح کرنے کی مشق شروع ہو جائے گی۔ ملک کے 90% سے زائد مسائل فوج کے پیدا کردا ہیں اور ہر ایک مارشل لاء‌کے بعد ایک نئے نام سے اپنی دوکان کھول لیتے ہیں۔
السلام علیکم

میراتعلق بھی فوجی گھرانے سے تھا۔ مگرپھربھی دل سے آپکی بات سے اتفاق کرتی ہوں

کتنابے داغ ملک ہے

جہاں آٹا مہنگا، چینی مہنگی

نہ بجلی نہ پانی ہے

وہ ملک پاکستان ہے اور

ہم سب پاکستانی ہیں
__________________
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
زارا کا شکریہ ادا کیا گیا
منتظمین (14-01-11)
جواب

Tags
images, فون, کوئی, کمی, گئی, ٹیلی, پڑھا, پاکستان, پانی, پتا, نرخوں, موسم, اتنا, بھارت, بھارتی, بے, بتائے, بس, جاگ, حکومت, دوران, دنیا, سرما, غیرت, صبا


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
گانے غیر ملکی یا پاکستانی؟؟؟ عائشہ گپ شپ 15 19-10-10 09:38 PM
آذان پر بھی پابندی؟؟؟ sahj خبریں 5 04-12-09 09:56 PM
پاکستان سے دراندازي کی تیاری؟؟؟ ھارون اعظم خبریں 0 25-10-09 10:25 PM
کوئٹہ کی گلو خلاصی کب ہو گی؟؟؟ ام طلحہ خبریں 18 05-10-09 03:36 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:43 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger