واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


بھارت کے وزیر کی تسمے والے جوتے پہننے سے توبہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 24-01-12, 02:54 AM   #1
بھارت کے وزیر کی تسمے والے جوتے پہننے سے توبہ
گلاب خان گلاب خان آف لائن ہے 24-01-12, 02:54 AM

نئی دہلی… دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت بھارت میں آئے دن کوئی ایسا واقعہ پیش آجاتا ہے جس سے جمہوریت اور انسانی حقوق کے تحفظ کے دعووں کی قلعی کھل جاتی ہے۔ایسا ہی کچھ ریاست مدھیہ پردیش میں سامنے آیا جب ایک تقریب میں ریاستی وزیر نے اپنے جوتے کے تسمے ایک لڑکے سے بندھوائے۔ریاست مدھیہ پردیش کے وزیر گوری شنکر بیسن ایک تقریب میں شریک تھے کہ ان کے جوتے کے تسمے کسی طرح کھل گئے۔ لیکن وزیر موصوف کو جوتے باندھنے کے لیے جھکنا گوارا نہیں تھا۔ انھوں نے قریب کھڑے ایک لڑکے کو بلوایا اور اس سے اپنے جوتے کے تسمے بندھوائے۔انھوں نے اس ہی پر بس نہیں کیا بلکہ تھوڑی دیر بعد دوبارا ان کے جوتے کے تسمے کھل گئے۔تو دوبارہ اس لڑکے کو بلوالیا گیا۔۔اس واقعے کے منظر عام پر آنے کے بعد شنکر جی کچھ بدحواس ہوگئے۔ان کا کہنا تھا کہ ان کی کمر میں تکلیف تھی جس کے لیے انھوں نے چند ہفتے قبل آپریشن کروایا تھا اور وہ جھک نہیں سکتے تھے۔انھوں نے کہا کہ وہ اپنے کیے پر شرمندہ ہیں اور اب تسمے والے جوتے پہنیں گے ہی نہیں۔


بھارت کے وزیر کی تسمے والے جوتے پہننے سے توبہ
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)

 
گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,482
شکریہ: 1,535
2,971 مراسلہ میں 8,223 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 50
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
بنت حوا (24-01-12), زارا (24-01-12), شمشاد احمد (24-01-12)
جواب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
تكريم الشهيد حسن مسفر القحطاني بتوجيه الأمير نايف تسليم ذويه شيكاً بمبلغ 100 ألف ريال مساعدة عاجلة غلام خان خبریں 7 26-05-11 02:50 PM
تابوت۔ ۔ ۔ ۔ توبہ توبہ توبہ۔ ۔ ۔ ۔ پیاسا دلچسپ اور عجیب 7 10-05-11 05:49 PM
حکومت سے ناراض نوجوان کا ہریانہ کے وزیر اعلیٰ پر جوتے سے حملہ گلاب خان خبریں 0 23-08-10 03:27 AM
مقبوضہ کشمیر کے وزیراعلٰی عمر عبداللہ پر بھی جوتے سے حملہ گلاب خان خبریں 1 16-08-10 03:06 AM
سابق وزیر اعلیٰ سندھ جوتےکانشانہ محمدعدنان خبریں 1 07-04-08 03:20 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:43 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger