واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں

خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں

بھارت کے پانچوں ایٹمی دھماکے ناکام تھے،بھارتی سائنسدان

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 31-08-09, 11:57 AM   #1
بھارت کے پانچوں ایٹمی دھماکے ناکام تھے،بھارتی سائنسدان
پاکستانی پاکستانی آف لائن ہے 31-08-09, 11:57 AM

بھارت کے پانچوں ایٹمی دھماکے ناکام تھے،بھارتی سائنسدان:
نئی دہلی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین۔31اگست 2009 ء) بھارتی سائنسدانوں نے اعتراف کیا ہے کہ بھارتی کی طرف سے انیس سو اٹھانوے میں کئے گئے پانچوں ایٹمی دھماکے ناکام ہوگئے تھے جبکہ بھارتی میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ گذشتہ پچیس برسوں میں ایٹمی پھیلائو کے ایک سو باؤن واقعات رونما ہو چکے ہیں۔انیس سو اٹھانوے میں بھارت کیجانب سے پوکھران میں کیے جانے والے ایٹمی دھماکوں کے ڈائریکٹر کے سنتھانم نے مقامی میڈیا کو انٹرویو مین اعتراف کیا کہ پوکھران میں گیارہ مئی انیس سو اٹھانوے سے تیرہ مئی کے دوران کیے جانے والے پانچوں ایٹمی دھماکے ناکام تھے۔اور کسی بھی دھماکے میں مطلوبہ نتائج حاصل نہیں کیے جاسکے تھے۔بھارتی وزیر داخلہ آر چدم برم انیس سو اٹھانوے میں بھارتی محکمہ جوہری توانائی کے چئیرمین تھے انہوں نے ایٹمی سائنسدان کے اعتراف کو بے بنیاد قراردیتے ہوئے مسترد کردیا ہے۔ دوسری جانب میڈیا رپورٹس کے مطابق انیس سو چوراسی سے اب تک بھارت میں جوہری مواد اور آلات کی چوری،انڈرورلڈ کے ذریعے دیگر ممالک و ایٹمی ٹیکنالوجی کی فروخت اور ایٹمی سائنسدانوں و عملے کے اغواء و قتل کے ایک سو باؤن واقعات رونما ہو چکے ہیں۔میڈیا رپورٹس میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ امریکا ،روس اور فرانس نے ایٹمی پروگرام کے تحفظ کے حوالے سے بین الاقوامی قوانین کو بالائے طاق رکھتے ہوئے بھارت سے ایٹمی معاہدے کیے ہیں جبکہ بھارت کا ایٹمی پروگرام خود عدم تحفظ کا شکار ہے۔
__________________
کدی حال تان پوچھیا کر
دل دے تھورے ہین کج ویکھ کےروسیا کر

پاکستانی's Avatar
پاکستانی
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,290
شکریہ: 10,316
3,105 مراسلہ میں 7,462 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 309
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے پاکستانی کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (31-08-09), نبیل خان (16-01-12), مرزا عامر (17-01-12), wajee (31-08-09), ابو عمار (01-09-09)
پرانا 31-08-09, 01:22 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,536
کمائي: 88,171
شکریہ: 5,206
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لیکن نظر ان چوروں کی پاکستان پر ہے
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (31-08-09), نبیل خان (16-01-12)
پرانا 31-08-09, 02:56 PM   #3
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,508
کمائي: 118,684
شکریہ: 13,524
4,912 مراسلہ میں 16,705 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم

انڈیا کے ان ناکام دھماکوں کا انکشاف وہ سائنٹس آج کر رہا ھے لیکن پاکستان کی انٹیلیجنٹس نے اسی وقت بتا دیا تھا کہ ان کے دھماکے ناکام ہوئے ہیں اور انڈیا ان دنوں پاکستان پر حملہ کا پروگرام بھی بنا کے بیٹھا ہوا تھا تو اسلام آباد میں‌ انڈیا کا ہائی کمشنر کو آدھی رات کو اٹھا کے لے گئے تھے اور اسے پاکستان کے ایٹمی قوت سے آگاہ بھی کیا تھا کہ یہ میزائل دہلی تک جائے گا ، اور یہ میزائک بمبئی تک
تو اس نے پھر انڈیا کو خبر دی کہ کسی غلطی میں‌ نہ رہنا یہ بھی تیار ہیں

پھر پاکستان کو بھی اپنے کامیاب تجربے کرنے پڑے

تب سے انڈیا نے آج تک جنگ کا نام لینا بند کر دیا اور وہ اب گندی حرکتیں‌ کر کے پاکستان کو نقصان پہنچانا چاہتا ھے
Attached Images
 
__________________

کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
ہادی (17-01-12), پاکستانی (02-09-09), نیلم خان (31-08-09), نبیل خان (16-01-12), مرزا عامر (17-01-12), ابو عمار (01-09-09), رضی (17-01-12)
پرانا 31-08-09, 11:13 PM   #4
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,904
کمائي: 561,119
شکریہ: 25,573
10,451 مراسلہ میں 38,591 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : پاکستانی مراسلہ دیکھیں
بھارت کے پانچوں ایٹمی دھماکے ناکام تھے،بھارتی سائنسدان:
نئی دہلی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین۔31اگست 2009 ء) بھارتی سائنسدانوں نے اعتراف کیا ہے کہ بھارتی کی طرف سے انیس سو اٹھانوے میں کئے گئے پانچوں ایٹمی دھماکے ناکام ہوگئے تھے جبکہ بھارتی میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ گذشتہ پچیس برسوں میں ایٹمی پھیلائو کے ایک سو باؤن واقعات رونما ہو چکے ہیں۔انیس سو اٹھانوے میں بھارت کیجانب سے پوکھران میں کیے جانے والے ایٹمی دھماکوں کے ڈائریکٹر کے سنتھانم نے مقامی میڈیا کو انٹرویو مین اعتراف کیا کہ پوکھران میں گیارہ مئی انیس سو اٹھانوے سے تیرہ مئی کے دوران کیے جانے والے پانچوں ایٹمی دھماکے ناکام تھے۔اور کسی بھی دھماکے میں مطلوبہ نتائج حاصل نہیں کیے جاسکے تھے۔بھارتی وزیر داخلہ آر چدم برم انیس سو اٹھانوے میں بھارتی محکمہ جوہری توانائی کے چئیرمین تھے انہوں نے ایٹمی سائنسدان کے اعتراف کو بے بنیاد قراردیتے ہوئے مسترد کردیا ہے۔ دوسری جانب میڈیا رپورٹس کے مطابق انیس سو چوراسی سے اب تک بھارت میں جوہری مواد اور آلات کی چوری،انڈرورلڈ کے ذریعے دیگر ممالک و ایٹمی ٹیکنالوجی کی فروخت اور ایٹمی سائنسدانوں و عملے کے اغواء و قتل کے ایک سو باؤن واقعات رونما ہو چکے ہیں۔میڈیا رپورٹس میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ امریکا ،روس اور فرانس نے ایٹمی پروگرام کے تحفظ کے حوالے سے بین الاقوامی قوانین کو بالائے طاق رکھتے ہوئے بھارت سے ایٹمی معاہدے کیے ہیں جبکہ بھارت کا ایٹمی پروگرام خود عدم تحفظ کا شکار ہے۔
۔ بہت خوب ۔
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
نیلم خان کا شکریہ ادا کیا گیا
نبیل خان (16-01-12)
پرانا 31-08-09, 11:13 PM   #5
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,904
کمائي: 561,119
شکریہ: 25,573
10,451 مراسلہ میں 38,591 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : کنعان مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم

انڈیا کے ان ناکام دھماکوں کا انکشاف وہ سائنٹس آج کر رہا ھے لیکن پاکستان کی انٹیلیجنٹس نے اسی وقت بتا دیا تھا کہ ان کے دھماکے ناکام ہوئے ہیں اور انڈیا ان دنوں پاکستان پر حملہ کا پروگرام بھی بنا کے بیٹھا ہوا تھا تو اسلام آباد میں‌ انڈیا کا ہائی کمشنر کو آدھی رات کو اٹھا کے لے گئے تھے اور اسے پاکستان کے ایٹمی قوت سے آگاہ بھی کیا تھا کہ یہ میزائل دہلی تک جائے گا ، اور یہ میزائک بمبئی تک
تو اس نے پھر انڈیا کو خبر دی کہ کسی غلطی میں‌ نہ رہنا یہ بھی تیار ہیں

پھر پاکستان کو بھی اپنے کامیاب تجربے کرنے پڑے

تب سے انڈیا نے آج تک جنگ کا نام لینا بند کر دیا اور وہ اب گندی حرکتیں‌ کر کے پاکستان کو نقصان پہنچانا چاہتا ھے
آپ نے درست فرمایا ۔
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
نیلم خان کا شکریہ ادا کیا گیا
نبیل خان (16-01-12)
پرانا 31-08-09, 11:24 PM   #6
Senior Member
 
حسنین ایوب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 1,064
کمائي: 19,020
شکریہ: 1,708
625 مراسلہ میں 1,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
حسنین ایوب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پاکستان زندہ باد،،،،
حسنین ایوب آف لائن ہے   Reply With Quote
حسنین ایوب کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (31-08-09)
پرانا 31-08-09, 11:30 PM   #7
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,904
کمائي: 561,119
شکریہ: 25,573
10,451 مراسلہ میں 38,591 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : hasnan_1983 مراسلہ دیکھیں
پاکستان زندہ باد،،،،

پاکستان زندہ باد
پاک نیٹ پائندہ باد
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
نیلم خان کا شکریہ ادا کیا گیا
نبیل خان (16-01-12)
پرانا 01-09-09, 04:46 PM   #8
Senior Member
 
وجدان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 30
مراسلات: 1,284
کمائي: 25,148
شکریہ: 919
594 مراسلہ میں 1,518 بارشکریہ ادا کیا گیا
وجدان کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں وجدان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پاکستان زندہ باد۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔
پائندہ باد۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔

لیکن جناب پھر بھی بھارتیوں کا شکریہ اگر وہ اپنی طاقت دکھا نے کے لئے یہ حرکت نا کرتے تو پاکستان کو بھی کھلے عام ایٹمی طاقت کو آزمانے کا موقع نا ملتا، لیکن بیچارے برے پھنسے، اب انکی ہمت نہیں ہوتی کے وہ اسی ویسی کوئی حرکت کریں۔ سوچ کے ہی بیچاروں کی حالت پتلی ہو جاتی ہے۔

گندے پراپوگنڈے کرنا توانکی پرانی عادت ہے، جب تک اللہ تعالٰی کا کرم ہے پاکستان کا کوئی بال بھی بیکا نہیں کر سکتا۔ انشاء اللہ

پاکستان زندہ باد۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔
پائندہ باد۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔

پاکستان زندہ باد۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔
پائندہ باد۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔
وجدان آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے وجدان کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (02-09-09), نیلم خان (01-09-09), نبیل خان (16-01-12), حسنین ایوب (01-09-09), رضی (17-01-12)
پرانا 01-09-09, 11:47 PM   #9
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,904
کمائي: 561,119
شکریہ: 25,573
10,451 مراسلہ میں 38,591 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : وجدان مراسلہ دیکھیں
پاکستان زندہ باد۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔
پائندہ باد۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔

لیکن جناب پھر بھی بھارتیوں کا شکریہ اگر وہ اپنی طاقت دکھا نے کے لئے یہ حرکت نا کرتے تو پاکستان کو بھی کھلے عام ایٹمی طاقت کو آزمانے کا موقع نا ملتا، لیکن بیچارے برے پھنسے، اب انکی ہمت نہیں ہوتی کے وہ اسی ویسی کوئی حرکت کریں۔ سوچ کے ہی بیچاروں کی حالت پتلی ہو جاتی ہے۔

گندے پراپوگنڈے کرنا توانکی پرانی عادت ہے، جب تک اللہ تعالٰی کا کرم ہے پاکستان کا کوئی بال بھی بیکا نہیں کر سکتا۔ انشاء اللہ

پاکستان زندہ باد۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔
پائندہ باد۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔

پاکستان زندہ باد۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔
پائندہ باد۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔
کیا کہنے وجدان بھائ بہت خوب
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
وجدان (02-09-09), نبیل خان (16-01-12)
پرانا 16-01-12, 08:21 PM   #10
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2012
مراسلات: 7
کمائي: 210
شکریہ: 0
3 مراسلہ میں 5 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جی ہاں یہ حقیقت ہے ہند نے جو دھمکے کیے وہ ناکام رہے
adnan ul haq آف لائن ہے   Reply With Quote
adnan ul haq کا شکریہ ادا کیا گیا
نبیل خان (16-01-12)
پرانا 16-01-12, 08:55 PM   #11
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,286
کمائي: 26,508
شکریہ: 8,476
1,586 مراسلہ میں 3,509 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
امریکا ،روس اور فرانس نے ایٹمی پروگرام کے تحفظ کے حوالے سے بین الاقوامی قوانین کو بالائے طاق رکھتے ہوئے بھارت سے ایٹمی معاہدے کیے ہیں جبکہ بھارت کا ایٹمی پروگرام خود عدم تحفظ کا شکار ہے۔
جناب پورا انڈیا ہی عدم تحفظ کا شکار ہے
نبیل خان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 16-01-12, 08:57 PM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,286
کمائي: 26,508
شکریہ: 8,476
1,586 مراسلہ میں 3,509 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : نیلم خان مراسلہ دیکھیں

پاکستان زندہ باد
پاک نیٹ پائندہ باد
بہت خوب جی
نبیل خان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 17-01-12, 07:18 PM   #13
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,729
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,068 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : نبیل خان مراسلہ دیکھیں
جناب پورا انڈیا ہی عدم تحفظ کا شکار ہے
اور پاکستان میں امن و امان کی وجہ سے دودھ کی نہریں بہ رہی ہیں ۔
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا گیا
نبیل خان (17-01-12)
پرانا 17-01-12, 09:09 PM   #14
Senior Member
 
محمدمبشرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 23
مراسلات: 1,442
کمائي: 21,471
شکریہ: 2,638
1,001 مراسلہ میں 2,160 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدمبشرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدمبشرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اوردریاؤں کا پانی بھی ان کی مہربانی سے آتا ہے، ، ، ہمیں وہن کی بیماری لگ گئی ہے۔ ۔ ۔ ۔
__________________
سارےسنم مسمارکر، بس اک خداسےپیاکر
رکھ کرنبی کو سامنے، آرائش کردار کر
محمدمبشرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
نبیل خان (17-01-12)
جواب

Tags
color, فروخت, کنعان, پاکستان, پاکستانی, واقعات, وزیر, نظر, موقع, آج, اللہ, اسلام, خبر, رات, عملے, عادت, عدم, غلطی

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
باپ بیٹے سے: تم کب تک پڑھتے رہے تھے؟ The Great قہقہے ہی قہقے 0 16-09-09 03:56 PM
سائنسدانوں نے ملک کو ایٹمی طاقت بنا کر قرآنی حکم پر عمل کیا: مفتی رفیع عثمانی عبیداللہ عبید خبریں 0 28-01-09 09:14 AM
بھارتی ایٹمی پروگرام کی مشینری کے نقشوں کی کھلے عام فروخت کا انکشاف ابن جلال خبریں 2 19-09-08 07:48 PM
اولمپکس ، اتھلیٹکس ٹریک پہ بنتے ٹوٹتے ریکارڈز کی کہانی محمدعدنان کھیل اور کھلاڑی 0 18-05-08 10:01 PM
پاکستان کے ایٹمی اثاثوں کا حفاظتی انتظام موثر ہے ،عالمی ادارے معترف ہیں،صدر پرویز خرم شہزاد خرم خبریں 0 19-12-07 07:34 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:44 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger