واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


بھاگو، بھاگو، بلی آگئی ،منشیات فروشوں کے ساتھی طوطے کو عمر قید کی سزا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 24-09-10, 04:54 PM   #1
بھاگو، بھاگو، بلی آگئی ،منشیات فروشوں کے ساتھی طوطے کو عمر قید کی سزا
جاویداسد جاویداسد آف لائن ہے 24-09-10, 04:54 PM

23 ستمبر 2010
بارنکلا(نیٹ نیوز)کولمبیا پولیس نے لوریز و نام کے جس طوطے کو پکڑا ہے اسے اب تمام زندگی جیل میں رہنا پڑے گا۔ منشیات کا ناجائز کاروبار کرنے والے ایک بہت بڑے گروہ نے اس طوطے کو خصوصی طور پر سدھایا ہوا تھا ، وہ پولیس کو دیکھ کر ہسپانوی زبان میں کہتا تھا بھاگو ، بھاگو ، بلی پکڑنے آئی ہے۔ جس پر منشیات فروش اپنے ہیڈ کوارٹر سے فرار ہو جاتے تھے۔ پولیس نے جب بھی منشیات فروشوں کے ہیڈ کوارٹرز پر دھاوا بولا ، اسے اندر منشیات او رہتھیار تو مل جاتے مگر کوئی منشیات فروش ہاتھ نہ آتا۔ پولیس کے سراغرسانوں نے آخر یہ معما حل کر لیا۔ اب تک ایک ہزار طوطوں کو پکڑا جا چکا ہے جنہیں خصوصی طور پر سدھایا گیا تھا۔
__________________
جاویداسد

 
جاویداسد's Avatar
جاویداسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 149
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے جاویداسد کا شکریہ ادا کیا
J.S (24-09-10), نورالدین (24-09-10), مرزا عامر (24-09-10)
پرانا 24-09-10, 05:19 PM   #2
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,129
کمائي: 193,019
شکریہ: 9,961
7,883 مراسلہ میں 16,022 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہا ہا ہا اب ان کے طوطے اڑیں گئے
J.S آن لائن ہے   Reply With Quote
J.S کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (24-09-10)
جواب

Tags
color, ہے۔, کوئی, کوارٹر, کوارٹرز, کاروبار, گا۔, پولیس, قید, لیا۔, نیٹ, نیوز, نام, مل, آئی, اپنے, اسے, بڑے, جیل, حل, خصوصی, دیکھ, زندگی, زبان, طور


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
فرانسیسی ،این جی او، متاثرین کے اربوں روپے کھا گئی ALI-OAD خبریں 0 26-12-10 10:18 AM
کیا سوچتے ہو، پھولوں کی رت بیت گئی، رُت بیت گئی خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 3 21-12-10 04:54 PM
اے جاہلو، کیا تم مجھے اللہ کے سوا دوسروں کی عبادت کا حکم دیتے ہو؟ عبداللہ حیدر توحید 95 02-03-10 03:25 PM
انٹرنیٹ سافٹ وئر فراڈ، کروڑوں متاثر کنعان کمپیوٹر کی باتیں 0 20-10-09 02:20 AM
میرے وطن کی خوشبو،!!!! پاکستان کی چند خوشگوار یادوں سے جڑا ایک سفر نامہ،!!! عبدالرحمن سید میرا پاکستان 2 18-10-08 12:25 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:45 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger